Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کورونا وائرس : وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی مصطفیٰ کمال پاشا زندگی کی بازی ہار گئے
اہم خبریں

کورونا وائرس : وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی مصطفیٰ کمال پاشا زندگی کی بازی ہار گئے

ایڈیٹرجولائی 15, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان: نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹرمصطفیٰ کمال پاشا بدھ کی صبح کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ان کی عمر 61برس تھی۔ ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا 6 جولائی سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا گزشتہ تین ہفتوں سے کورونا کا شکارتھے ۔ ابتدائی طورپر انہوں نے گھر میں تنہائی اختیار کی ۔ تاہم حالت بگڑنے کے بعد انہیں نجی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔4جولائی کو انہیں ناک سے خون بہنے پر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ ان کے علاج کے لیے ان کے دیرینہ دوست کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹرخالدمسعودگوندل نے لاہور سے ڈاکٹر سلمان ایاز کی قیادت میں ڈاکٹروں کی ٹیم بھی ملتان بھیجی تھی ۔
بعدازاں ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈائریکٹرپروفیسرڈاکٹررانا الطاف انہیں نجی ہسپتال سے کارڈیالوجی ہسپتال لے آئے جہاں انہیں ایکمومشین کے ذریعے آکسیجن دینے کی کوشش کی گئی تاہم وہ جانبرنہ ہوسکے۔ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا سابق ایم ایس اور پرنسپل نشترمیڈیکل کالج ڈاکٹر کمال کے صاحبزادے تھے۔انہوں نے نشترکالج سے ایم بی بی ایس کیا اور بعدازاں یہیں تدریس کے ساتھ منسلک ہوئے۔وہ ایک ماہر سرجن تھے۔ ان کے شاگردوں کی بڑی تعداد دنیا بھر میں فرائض انجام دے رہی ہے۔ان کے پسماندگان میں اہلیہ، دوبیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں۔ان کی نماز جناز ہ بدھ کے روز بعد نماز عصر نشترمیڈیکل یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال مصطفیٰ کمال پاشا نشتر میڈیکل ہسپتال نشتر میڈیکل یونیورسٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ۔۔پارلیمانی نظام سے جان چھڑانے کی خواہش
Next Article ” شاخِ غزل “ میں ماہ طلعت زاہدی کی زندگی کی جھلک ۔۔ طلعت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

سابق وفاقی وزیر ، ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی ساتھی ملک مختار احمد اعوان انتقال کر گئے

جولائی 28, 2026

6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

جولائی 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.