Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » تعمیرات کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان : کورونا کے خلاف جنگ جاری رہے گی : عمران خان
اہم خبریں

تعمیرات کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان : کورونا کے خلاف جنگ جاری رہے گی : عمران خان

ایڈیٹراپریل 3, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد ِ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیسے لڑنی ہے اس کا فیصلہ عوام کرے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ایک طرف کورونا ہے اور دوسری طرف غربت، چین نے ووہان کو دو مہینے بند رکھا اورلوگوں کے گھروں میں کھانا پہنچایا۔عمران خان نے کہا کہ مغرب میں ایک طرف کورونا ہے اور دوسری طرف معیشت ہے، اگر ہم مکمل لاک ڈاؤن کرتے ہیں تو کیا ہم غریبوں کی بنیادی ضروریات پوری کرسکیں گے؟ قوم فیصلہ کرے کہ اس وائرس کا مقابلہ کیسے کرنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کامیاب تب ہوگا جب ہر جگہ لاگوہوگا، لاک ڈاؤن کامیاب تب ہوگاجب کچی آبادیوں اورغریبوں کے محلے میں بھی ہوگا، صرف ڈیفنس یاگلبرگ کے علاقے میں لاک ڈاؤن کامیاب نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کواکٹھا ہونے نہیں دیا تو اس لیے لاک ڈاؤن کامیاب ہوا جبکہ کورونا ریلیف فنڈ کمزور طبقے کے لیے دیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ہمیں نہیں پتاکہ کورونا کا معاملہ دو ہفتے کے بعدکہاں تک جائے گا لیکن لوگوں میں بے چینی بڑھتی جارہی ہے اور ملک میں ایک کروڑ افراد پیکیج کے لیے رجسٹر ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے 1200 ارب روپےکا پیکیج دیا، 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو 3 مہینے کا ریلیف دیا ہے، کسی کا بجلی کا کنکشن نہیں کاٹا جائے گا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ا18 ویں ترمیم کے بعد ایسا کوئی کام نہیں کرناچاہتاکہ لگے وفاق کوئی چیز زبردستی کررہا ہے۔
ٹائیگر فورس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ٹائیگر فورس محلوں میں جا کر لوگوں کو گھروں میں رہنےکا سمجھائیں گے اور ان کا مقصد لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ منظم طورپرلوگوں کی امداد کی جائے گی، رضاکار فورس جمع کررہے ہیں اور اب تک 4 لاکھ جمع ہوچکے ہیں۔
علاوہ ازیں وزیر اعظم عمران خان نے تعمیرات کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ جو بھی اس سال کنسٹرکشن کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گے اس سے ذرائع آمدن نہیں پوچھا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ تعمیرات کے سیکٹر میں ٹیکس فکسڈ کر رہے ہیں، نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو خاص رعایت ملے گی۔
انہوں نے بتایا کہ نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 30 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں، 14 اپریل سے کنسٹرکشن سیکٹرکھولیں گے جبکہ تعمیراتی سیکٹرپر فکسڈ ٹیکس لگارہے ہیں، حکومت شعبہ تعمیرات میں ٹیکس چھوٹ بھی دے گی۔وزیراعظم نے کہا کہ سیمنٹ اور اسٹیل کے علاوہ تعمیرات سے منسلک دیگر شعبوں پر وِد ہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے جبکہ صوبوں کے ساتھ مل کر سیلز ٹیکس کو بھی کم کر رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کنسٹرکشن انڈسٹری کو پیکج دینے کا مقصد مزدور طبقے کو ریلیف دینا ہے، گھر بیچنے پرکیپٹل گین ٹیکس نہیں لگے گا۔خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے جس کی مدت میں 14 اپریل تک اضافہ کیا گیا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران خان کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا وائرس : مکہ اور مدینہ میں کرفیو ، کربلا اور دمشق میں بھی زائرین پر پابندی
Next Article نصرت جاوید کا تجزیہ : وباء کے دنوں میں تعصبات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.