کراچی : وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق ہفتہ کے روز انتقال کرگئے۔تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے ۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور طویل عرصے سے سیاسی سرگرمیوں سے دور تھے۔ نعیم الحق کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور انہیں کچھ دن قبل اسپتال لایا گیا تھا۔
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی ان کے وفات کی تصدیق کی ہے۔
فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں لکھا کہ ’نعیم الحق نے کینسر کے خلاف جنگ ایک شیر کی طرح لڑی، ایک دوست، بزرگ اور ساتھی انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اللہ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے‘۔
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی

