Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » زکریا یونیورسٹی میں من مانیاں ، گورنر کے حکم پر برطرف ہونے والا افسر ازسر نو تعینات
سرائیکی وسیب

زکریا یونیورسٹی میں من مانیاں ، گورنر کے حکم پر برطرف ہونے والا افسر ازسر نو تعینات

ایڈیٹرفروری 15, 20204 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zikria university
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ( خصوصی رپورٹ )جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی درسگاہ زکریا یونیورسٹی میں میرٹ کی بالادستی کے دعوے ایک بار پھر غلط ثابت ہوگئے۔ اور من مانی تقرریاں جاری ہیں ۔تفصیل کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نےڈپٹی رجسٹرار طاہر محمود ماہڑا کو میرٹ کے خلا ف تقرری پر بر طرف کیا لیکن وائس چانسلر نے جن کاتعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسمعیل خان سے ہے انہوں نے ڈیرہ اسمعیل خان کے ہی ایک معروف بزنس مین کے کہنے پر طاہر محمود کو انتہائی اہم پوزیشن پر نائب خزانہ دار تعینات کردیا۔مروت فیملی سے تعلق رکھنے والے ڈیرہ غازی خان کے یہ بزنس مین طاہر محمود ماہڑا کے سسر اور وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کے قریبی دوست بتائے جاتے ہیں۔طاہر محمود ماہڑہ نے گورنر کی طرف سے برطرف کئے جانے کو عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے اور اس مقدمے کی پیروی میں یونیورسٹی انتظامیہ مبینہ طور پر نرمی برت رہی ہے۔
دریں اثناء چند روز پہلے یونیورسٹی میں پی ایس ایف اور پشتون طلبا کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی جس میں ایک پشتون طالب علم زاہد خان زخمی ہوا اور پشتون طلبا نے پی ایس ایف کے ایک طالب علم کی گاڑی مکمل طور پر توڑ پھوڑ دی اور کئی گھنٹے تک یونیورسٹی کو یرغمال بنائے رکھا۔ وائس چانسلر نے اس جھگڑے کی آزادانہ انکوائری کی بجائے یونیورسٹی کے اہم ترین انتظامی افسر ریذیڈنٹ آفیسر کو ہی بدل دیا۔ وائس چانسلر منصور اکبر کنڈی کو یونیورسٹی کے ملازم بیسیوں ڈرائیورز میں سے کوئی ڈرائیور پسند نہیں آیا اور انہوں نے ڈیرہ اسمعیل خان سے بلال خان نامی ایک شخص کو بلوا کر ڈیلی ویجز پر اپنا ذاتی ڈرائیور تعینات کر دیا ہے جس کو کوئی جواز موجود نہیں تھا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

زکریا یونیورسٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کر گئے
Next Article ثابت کرو کہ تم وجود رکھتے ہو۔۔ ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی اور نصف صدی کا قصہ : خالد محمود رسول کا کالم

اکتوبر 22, 2025

ڈاکٹر احسان قادر اور ڈاکٹر شازیہ میں ہاتھا پائی : فرانزک رپورٹ میں زیادتی ثابت

اکتوبر 8, 2025

زکریا یونیورسٹی : اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ ہیڈ آف ڈیمارٹمنٹ کا مبینہ ریپ : تحقیقات شروع

ستمبر 30, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.