Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان آرٹس کونسل کے سابق ریذیڈنٹ ڈائریکٹر محمد علی واسطی کینسر کا شکار : سلامتی کی دعائیں
اہم خبریں

ملتان آرٹس کونسل کے سابق ریذیڈنٹ ڈائریکٹر محمد علی واسطی کینسر کا شکار : سلامتی کی دعائیں

ایڈیٹراپریل 13, 2025115 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
wasti
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔گردو پیش رپورٹ ( رضی الدین رضی سے ) نام ور آرٹسٹ ، اور ملتان آرٹس کونسل کے سابق ریذیڈنٹ ڈائریکٹر محمد علی واسطی شدید علیل ہیں ۔ ملتان ٹی ہاؤس کے نگران ارشد بخاری صاحب نے تصدیق کی ہے کہ واسطی صاحب کینسر کا شکارہیں ۔ واسطی صاحب کی علالت کی خبر نے ان کے دوستوں اور فنون لطیفہ سے وابستہ شخصیات کو تشویش کا شکار کر دیا اور ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں ۔
محمد علی واسطی صاحب کی عمر 74 برس ہے انہوں نے ملتان آرٹس کونسل میں کئی یاد گار تقریبات کرائیں ۔ پندرہ برس قبل یہاں ادبی بیٹھک کا قیام بھی انہی کی کاوشوں سے عمل میں آیا ۔ 12 فروری2010 ء کو بیٹھک کا تاسیسی اجلاس منعقد ہوا تو واسطی صاحب اس میں خود بھی موجود تھے ۔۔

zulfiqar bhatti and muhammad ali wasti
ذوالفقار علی بھٹی اور محمد علی واسطی کی یادگار تصویر

ملتان آرٹس کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے انہوں نے جو خدمات انجام دیں وہ ناقابل فراموش ہیں ۔وہ1981 ء میں ملتان آرٹس کونسل سے منسلک ہوئے اور 2011 ء میں ریٹائر ہو گئے ۔ ملتان میں آرٹ بازار کا قیام بھی ان کی ذاتی کوششوں کے باعث عمل میں آیا تھا ۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ ایوان صنعت و تجارت کے پلیٹ فارم سے آرٹ کے لئے خدمات انجام دیتے رہے ۔ہم ان کی صحت اور سلامتی کے لئے دعا گوہیں ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

محمد علی واسطی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایرانی صوبے سیستان میں ورکشاپ پر فائرنگ، 8 پاکستانی کار مکینکس قتل
Next Article جاویدکوڈو کا انتقال : لوگوں کو ہنسانے والا روتا ہوا چلا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

واسطی صاحب کئی واسطوں سے ہمارے تھے : رضی الدین رضی کی یاد نگاری

نومبر 29, 2025

ملتان آرٹس کونسل کے سابق ریذیڈنٹ ڈائریکٹر محمد علی واسطی انتقال کر گئے

نومبر 27, 2025

محمد علی واسطی : فنکاروں کا محسن ۔۔ م ا بٹ

اگست 22, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.