ملتان : ایک ہفتے کے دوران شہریوں نے ڈکیتی کی دوسری واردات ناکام بنا دی،ہجوم نے تشدد کرکے مزیدتین ڈاکوؤں کو مارڈالا ۔ ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شہری بھی جاں بحق ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے اڈا متی تل کے قریب تین ڈاکووں نے شہری سے موٹرسائیکل چھینی اورفرارہوگئے، شہریوں نے پیچھا کرکے ایک ڈاکو کو پکڑلیا اورشدید تشدد کا نشانہ بنایا ، بھاگنے والے دوڈاکواپنے ساتھی کوچھڑانے کیلئے آئے اورانہوں نے شہریوں پرفائرنگ کردی جس سے جنید اورنوازنامی شہری گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ، زخمی شہری جنید نے ہسپتال جاکردم توڑدیا ،
ادھرشہریوں نے باقی دونوں ڈاکووں کو بھی پکڑلیا اورانہیں بھی شدید تشد کا نشانہ بناڈالا جس سے دوڈاکوموقع پر ہلاک ہوگئے ،
اطلاع ملنے پرپولیس بھی موقع پرپہنچ گئی ، پولیس نے مرنے والے ڈاکووں کی لاشیں اورزخمی ڈاکو کو حراست میں لے لیا
بدھ, ستمبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم

