Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
  • اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بھیک مانگنا قومی اور انفرادی شعار ہے؟۔۔کشور ناہید
لکھاری

بھیک مانگنا قومی اور انفرادی شعار ہے؟۔۔کشور ناہید

ایڈیٹردسمبر 7, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kishwar-naheed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور جاؤ تو دریا کے کنارے اور نہر کے کنارے لوگ پلاسٹک کے تھیلوں میں گردے، پھیپھڑے لئے کھڑے ہوتے ہیں اور چیلوں، کوّوں کو ڈال رہے ہوتے ہیں۔ پہلے یہ لوگ گلیوں، محلّوں میں سائیکل پر یہ آواز لگا کر بیچ رہے ہوتے تھے، چیلوں کے واسطے گوشت۔ اب جبکہ محلّہ داریاں، وہ گلیاں ہی نہیں رہیں تو لوگ اب نہر اور دریا کے کنارے، گاڑیوں سے بھری سڑک کے کنارے ہوا میں یہ گوشت اچھال رہے ہوتے ہیں اور کووّں سے زیادہ چیلیں اتنی نیچی آ کر جھپٹا مارتی ہیں کہ کئی دفعہ موٹر سائیکلوں اور سائیکلوں پر جاتے لوگوں کی آنکھوں اور منہ پر خراشیں پڑ جاتی ہیں۔ آپ پوچھیں گے یہ اس طرح گوشت کیوں اچھالتے ہیں۔ اپنے طور پر اپنے خاندان کی بلائیں دور کرنے کیلئے۔ خیر یہ تو اپنا اپنا عقیدہ ہے۔ لوگ اپنے گھر کی دیواروں پر بھی گوشت کے پارچے ڈال دیتے ہیں۔ پوچھو تو کہتے ہیں ہمارے یہاں جنّات آتے ہیں، یہ پارچے ان کی ضیافت کیلئے ہیں۔ پھر وہی بات اب پاکستان میں یہ ہو گیا ہے کہ آپ بعض موضوعات پرتو، خاص کر پڑھے لکھے لوگ تو بول ہی نہیں سکتے، جو بولتے ہیں ان کیلئے کوئی قانونی حد نہیں، ورنہ چیف جسٹس کوئی تو حد لگاتے۔ اب تو لوگوں کے بولنے کے حوصلے اتنے بلند ہو گئے ہیں کہ وہ اداروں کے بارے میں یا پھر ڈاکٹر سلام کی عظمت کے بارے میں جو چاہئیں کہہ دیں، خاموش رہ کر قبول کریں، اب یہی زندگی ہماری ہے۔سڑکوں کے چوراہوں پر ہر شہر میں، چھوٹے بچّے بچّیوں کے ہجوم آپ دیکھیں گے کہ وہ آپ کی گاڑی سے ایسے چمٹتے ہیں کہ کچھ لئے بغیر ہٹتے ہی نہیں۔ ہر روز اخبار میں آتا ہے کہ بھیک مانگنے والوںکے خلاف پولیس کو ہدایت دے دی گئی ہیں۔ مجھے یاد آتا ہے آج سے چالیس سال پہلے کا ایک واقعہ، سوشل ویلفیئر محکمے نے بھکاریوں کے لئےگھر بنایا، پکڑ پکڑ کر انہیں اس گھر میں رکھا، باہر پولیس کا پہرہ، اچھا کھانا، پہننا دیا۔ دو دن بعد وہ پشت کی دیوار پھاند کر کسی وکیل کے پاس گئے اور عدالت میں حبس بے جا کے خلاف دعویٰ دائر کر دیا۔ انہوں نے کہا ہماری شخصی آزادی چھین لی گئی ہے وہ کامیاب رہے، حکومت ناکام۔
اسی طرح ایک دفعہ جب نوٹ تبدیل کئے گئے تو عام لوگوں کے بجائے زیادہ تر گداگر، تھرے کے تھرے نوٹوں کے، بدلوانے کیلئے آئے۔ میں تو آج کل یہ بھی آتے جاتے دیکھتی ہوں کہ صبح کو کھلےمنہ کے ڈبّے میں سے بچّے کسی بھی چوک میں اترتے ہیں اور شام کو اسی ڈبّے میں اٹھانے والے آ جاتے ہیں۔ شام کو تو بھکاریوں کا ہجوم ہوتا ہے،بڑی ڈھٹائی سے آپ سے مانگتے ہیں اور اگر انہیں نہ دو تو آپ کوبددعائیں دیتے ہوئے چلے جاتے ہیں۔ یہ بچّے جو بھیک مانگتے ہیں ان کو برگر کھاتے، کولڈ ڈرنک پیتے، آئس کریم کھاتے، میں نے خود دیکھا ہے۔ مگر یہ سب کہنے کا کوئی فائدہ نہیں، کسی بھی ریاستی ادارے یا ابلاغ عامہ کے ذرائع نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ عقل کی بات پر تو دھیان نہیں دینا۔اب تو سڑک کے کنارے شام کے وقت کدال لئے ہٹے کٹے جوان کھڑے ہوتے ہیں، منہ کھول کر کہتے ہیں کوئی کام نہیں ملا۔ بچّوں کیلئے روٹی لے کر جانی ہے، خاموش بزرگ بھی بیٹھے ہوئے نظر آتے ہیں جن کو مانگتے ہوئے شرم آتی ہے، بیٹوں نے گھروں سے نکال دیا ہے، ان کو پیسے دینا اچھا لگتا ہے۔ اسی طرح معذوروں کیلئے بھی دل دکھتا ہے مگر کئی لوگ تھیلا لئےایک عرصےسے سڑک کے کنارے کھڑے مانگتے رہتے ہیں۔ اب آپ کہیں گے جب حکومت مانگتی ہے اور ذلیل ہوتی ہے، اس پر کچھ تو نہیں کہتے۔ قیام پاکستان کے وقت سے مولانا چراغ حسن سے لے کر مولانا ظفر علی خان، مرزا ابراہیم، سبط حسن، فیض صاحب اور حبیب جالب اپنی تحریروں سے شرم دلاتے اور قائداعظم کی سادگی اور کفایت کے اصول یاد کراتے رہے، ساتھ ہی سیلاب زدہ علاقوں میں جب انجلینا جولی آئی، آفت زدہ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر اس نے سوکھی روٹی کھائی، جب وزیراعظم سے ملنے آئی اور کھانے پر سونے کے حاشیے والی پلیٹوں میں لاتعداد کھانے سامنے دیکھے تو اس سے وہ کھانے کھائے نہیں گئے۔ ابھی کہانی ختم نہیں ہوئی۔ وزیراعظم صاحب کا پورا خاندان ملتان سے لاہور ہوائی جہاز میں انجیلنا جولی کے ساتھ تصویریں اتارنے آیا۔
اب مڑ کر دیکھیں تو اورنج ٹرین سے لے کر ملتان بس اور سی پیک کے معاملات میں اندرون خانہ گڑبڑ ہے جس کے باعث چین کی طرف سے وہ التفات نظر نہیں آ رہا جس کے باعث پاکستان کے اخباروں نے بھی چینی ایڈیشن نکالنے شروع کئے تھے۔بھیک مانگنے والے بل گیٹس کو بتائیں کہ پاکستان کے بچّوں کے اسکولوں میں غسل خانے نہیں ہیں۔ آپ آ کر بنا دیں۔ پھر بھیک!
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان ایک زرعی ملک ہے۔۔خالد مسعود خان
Next Article گناہ ٹیکس یا کفارہ؟۔۔عطا ء الحق قاسمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم

اکتوبر 30, 2026

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی

اکتوبر 29, 2026

اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم اکتوبر 30, 2026
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی اکتوبر 29, 2026
  • اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟ اکتوبر 29, 2026
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 28, 2026
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری اکتوبر 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.