Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سینیئر صحافی خالد جمیل مقدمے سے ڈسچارج : فوری رہائی کا حکم
اہم خبریں

سینیئر صحافی خالد جمیل مقدمے سے ڈسچارج : فوری رہائی کا حکم

ایڈیٹراگست 23, 202514 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khalid jameel chains
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دی پریوینشن آف دی الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کے مقدمے میں سینیئر صحافی خالد جمیل کو ڈسچارج کر دیا۔
ڈان نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینیئر صحافی خالد جمیل کو پیش کیا گیا، ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کیس پر سماعت کی، نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ریاست مخالف ٹوئٹس کرنے پر عدالت سے خالد جمیل کے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
صحافی خالد جمیل کے خلاف درج ایف آئی آر میں مؤقف اپنایا گیا کہ ملزم نے جان بوجھ کر ریاست مخالف بیانیے کو غلط انداز میں سوشل میڈیا پر پبلش کیا اور پھیلایا، ساتھ ہی جھوٹی، گمراہ کن اور بے بنیاد معلومات شیئر کیں۔
جو نہ صرف عوام میں خوف پیدا کرنے کا باعث بن سکتی ہیں بلکہ عوام کو ریاست، ریاستی اداروں یا عوامی امن و امان کے خلاف جرم پر اکسا بھی سکتی ہیں۔
جس پر وکیل صفائی نےعدالت کو بتایا کہ این سی سی آئی اے نے کس چیز کی تفتیش کرنی ہے ؟ جو ٹوئٹ کیا گیا ہے وہ تاریخ کا حصہ ہے، فزیکل ریمانڈ کا کوئی جواز ہی نہیں ہے
ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی جانب سے اعلی عدلیہ کے فیصلوں کا حوالہ دیا گیا، اور خالد جمیل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرنے کی درخواست کی۔
خالد جمیل کی وکیل ایمان مزاری نے کہا کہ اس کیس میں جو الزامات ہیں وہ آگے چل کر پتا چلے گا، ریمانڈ کا جواز نہیں بنتا، خالد جمیل کو صفائی کا موقع دینا چاہیے تھا۔
خالد جمیل کے وکیل ہادی چٹھہ نے کہا کہ ریمانڈ کو بطور سزا استعمال نہیں کیا جاسکتا۔
این سی سی آئی اے نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ صحافی خالد جمیل کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ریکور اور موبائل فون کا فرانزک کروانا ہے، عدالت ملزم کا 6 روزہ ریمانڈ دے، جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، بعد ازاں عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سینیئر صحافی خالد جمیل کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا۔
واضح رہے کہ نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی نے صحافی خالد جمیل کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خالد جمیل صحافت
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعلیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاریاں شواہد کی بنیاد پر ہوئیں، ملزم شیر شاہ حسان نیازی کیساتھ تھا: ذرائع
Next Article ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا : اہلیہ نے خاتون پر تشدد کیا تھا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہوئی نجات سفر میں فریب صحرا سے : وجاہت مسعود کا کالم

اگست 5, 2026

نام نہاد عرب بہار اور بھارتی سی جے پی کی کامیاب تحریک : نصرت جاوید کا کالم

جولائی 28, 2026

اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام

جولائی 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.