Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے
اہم خبریں

ایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایڈیٹراپریل 15, 202411 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ibrahim raeesi iran
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تہران: اسرائیل پر حملے سے پیدا ہونے والی صورت حال کے بعد ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے پاکستان کے دورے کا اعلان کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 63 سالہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے اور وزیراعظم شہباز شریف، صدر آصف علی زرداری اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔
ایرانی صدر کے دورے کے ایجنڈے سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں تاہم وزیراعظم شہباز شریف کے عہدہ سنبھالنے کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا تھا۔
خیال رہے کہ رواں برس کے آغاز میں ایران نے پاکستانی علاقے میں میزائل حملہ کیا تھا جس پر پاکستان نے سفارتی سرگرمیاں معطل کردی تھیں اور جوباً ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا تھا۔
بعد ازاں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سرگرمیاں بحال ہوگئی تھیں اور ممکنہ طور پر دونوں ممالک کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی بات چیت جاری ہے۔
حال ہی میں ایران نے پاسداران انقلاب کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے غیر ملکی بحری جہاز پر پھنسے پاکستانیوں کو ان کی قومیتوں کی تصدیق اور قانونی رسمی کارروائیوں کے بعد رہا کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ایران کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہریوں کی رہائی دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی وجہ سے ممکن ہوئی۔
ایرانی صدر کے پاکستان کے دورے کی اہمیت مشرق وسطیٰ کے تناظر میں کافی بڑھ گئی ہے۔ ایران نے شام میں اپنے سفارت خانے پر حملے کے جواب میں اسرائیل پر 300 کے قریب میزائل اور ڈرونز داغے۔
ایران کے اس حملے کے بعد سے سلامتی کونسل اور جی-7 ممالک کے اجلاس میں ایران پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ امریکا سمیت دیگر ممالک نے ایران کو سخت نتائج بھگتنے کی دھمکی دی ہے۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#girdopesh تہران
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعامر تانبا حملے میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
Next Article سڈنی میں دو دن میں چاقو سے دوسرا حملہ، پادری سمیت چار زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں، روزنامہ ’کالک‘ اور ’عدم جونئیر‘ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اگست 3, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.