Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈاکٹرحریم طارق کی ڈائری : جیتنے کے لیے کسی کو ہرانا ضروری نہیں
اختصاریئے

ڈاکٹرحریم طارق کی ڈائری : جیتنے کے لیے کسی کو ہرانا ضروری نہیں

ایڈیٹرجون 16, 202440 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hareem tariq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ماما اور بیٹی دن بھر کبھی اکٹھے کبھی جدا۔۔کبھی مل کر موج مستی کبھی اکٹھے نماز قرآن سپارہ اور خدا خدا۔۔۔نور کے چھوٹے اور ماں کے بڑے سب مسائل کا حل تھوڑا رونا تھوڑا بی بی جان سے دعا اور دم ۔۔۔دل بوجھل ہونے لگے تو میٹھا کھا کر غم ختم۔۔۔نور کے ماہانہ امتحانات کا نتیجہ لینے گئے۔۔۔اے ون رزلٹ لے کر نکلے تو نور نے ٹیچر کے اچھے ریمارکس پر ماں کے تاثرات جاننے کے لیے پوچھا۔۔ماما میرا رزلٹ کیسا رہا؟بہت اچھا میں نے کہا۔۔ماما میں چاہتی ہوں میں سب کو ہرا دوں اور میں سب سے جیت جاوں۔۔۔پھر مجھے میری پسند کا گفٹ لے کر دو گی نا؟
پیاری فلزا ۔۔۔میری جان گفٹ آپ کو ملے گا لیکن یاد رکھنا جیت جانے کے لیے دوسروں کو ہرانا ضروری نہیں ہوتا۔۔۔اچھا ماما؟ہاں جی بیٹا!
کتنا اچھا ہو جاۓ اگر ہم دوسروں کو چھوٹا کر کے بڑا نظر آنے ، کام کیے بغیر اس کی ستائش مانگنے اور رشتوں تعلقات میں زہر گھولنے کی بجاۓ کانوں میں کسی پیاری سرگم کسی مخلص تعریفی اظہار کا رس گھولنے لگیں ۔۔۔کسی کو لفظوں کے پتھر دے مارنے سےپہلے ان کو تولیں اور پھر بولیں۔۔۔عنقریب فلزا چھ سال کی ہو جاۓ گی انشاءاللہ ۔۔۔آج بھی رات کو فلزا میری بازو پر سر رکھ کر سوتی ہے۔۔۔اور یہ وہ وقت ہوتا ہے جب ہم دونوں اپنے ٹیڑھے میڑھے خیالوں اور خوابوں کا تبادلہ کرتے ہیں۔۔۔کبھی کوئی فلم دیکھتے ہیں کبھی کوئی مطالعہ کرتے ہیں اور ایک ایسے جہان کا تصور کرتے ہیں جہاں سچائی اچھائی کی اب بھی پذیرائی کی جاتی ہو۔۔جہاں شہزادیاں بہادری سے مظلوم کو بچاتی ہو جہاں ماں بیٹی کے نصیب سے بے فکر ہو کر سو پاتی ہو۔۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحیدر جاوید سید کا کالم : رعایا پر بجٹ حملہ
Next Article نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.