Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
  • اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ
  • خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان تین ساتھیوں سمیت لاپتا : پارلیمانی سیکریٹری آغا عمر کا دعویٰ
  • عبدالمجید سالک صاحب کی باتیں : حامد میر کا کالم
  • زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : یورپین زبانیں اور انڈین اور ایرانی زبانوں سے رشتہ
  • الف کا پولیس مقابلہ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • کیا وزیر اعلیٰ کوتشدد کا پرچار زیب دیتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ٹھرکی بابوں کا دل تو بچہ ہے جی .. ڈاکٹر فرزانہ کوکب
لکھاری

ٹھرکی بابوں کا دل تو بچہ ہے جی .. ڈاکٹر فرزانہ کوکب

ایڈیٹراکتوبر 28, 201974 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles of dr farzana kokab at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

عشق واقعی بری بلا ہے۔صرف نکما ہی نہیں کرتا بلکہ اندھا اور اگر پکڑے جانے کے ڈر سے محبوبہ کے کمرے سے چھلانگ لگانی پڑ جائے تو لولا لنگڑا بھی کر دیتا ہے۔لیکن پھر بھی عشق ہے کہ زورا زوری چمٹ ہی جاتا ہے وہ بھی آسیب کی طرح۔اب مرزا غالب نے یونہی تو یہ کہتے ہوئے ہار نہیں مانی تھی کہ
عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالب
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے



اور پھر پکی عمر کا عشق تو ویسے بھی کہتے ہیں” دو آتشہ "ہو جاتا ہے۔اب یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ چراغ بجھنے سے پہلے پورے زور سےبھڑکتا ہے۔اور یہ قضیہ بھی اپنی جگہ کہ اس سارے تماشے کو عشق کہا بھی جا سکتا ہے یا نہیں ۔ لیکن بھئ بہت سے پکی بلکہ بڑی عمر کے مردوں اور خاص طور پر عمر رسیدہ سیاستدانوں کے اپنی بیٹیوں کی عمر کی لڑکیوں سے عشق اور شادیوں کے قصے آئے دن سننے،پڑھنے اور دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں۔کہیں "ساٹھے "سٹھیا جاتے ہیں اور کہیں "سترا "بترا جاتے ہیں ۔اسی(80) سال والے بھی امید لگائے بیٹھے ہوتے ہیں کہ شاید کوئی بچی ہنسے تو پھنسے”.



ویسے مثل ایسے ہی مشہور نہیں کہ”چھٹتی نہیں ہے مونہہ سے یہ کافر لگی ہوئی”.عشق کا جادو اور عورت کا نشہ بھی تو بقول کسے سر چڑھ کے بولتا ہے۔اب ہوش و خرد سے بھی ہاتھ دھوئے بغیر چارا نہیں۔تبھی تو نہ عزت کی پروا نہ عہدے کی۔دولت تو ویسے بھی ایسے معاملات میں ہاتھ کا میل ٹھہری۔بلکہ صورت حال کچھ یوں ہوتی ہے
"جو بچا تھا،وہ لٹانے کے لئے آئے ہیں”



ایسے میں جگ ہنسائی کی پروا بھی کون اورکیوں کرے۔کم سن خوب رو محبوبہ کا حصول تو بڑھتی عمر کا اولین مقصد رہ جاتا ہے۔کہ بقول شاعر”اور کیا دیکھنے کو باقی ہے”
لیکن جناب آج کے دور کی لڑکیاں بھی تو کم سنی میں ہی بہت ہوشیار ہو جاتی ہیں۔بعض تودولت مند اور اونچےعہدے والے بابوں کی نام نہاد محبوبائیں بن کر ان کی دولت اور عہدے کا جی بھر کر فائدہ اٹھاتی ہیں اور اپنے ہم عمر عاشقوں بلکہ محبوبوں کو بھی ان سارے فائدوں میں برابر کا شریک کرتی ہیں اور انہیں بھی خوب مزے کراتی ہیں۔ایسے تو نہیں کہتے نا”ہان نوں ہان پیارا ہوندا اے”.



ایک ٹین ایج بچی نے ابھی کچھ دن پہلے ہی مذاق اڑانے کے انداز میں ہنستے ہوئے بتایا کہ” ہم کہیں بھی جائیں لڑکے ہم لڑکیوں کو اتنا نہیں دیکھتے جتنا یہ بڈھے انکل ہمیں گھورتے ہیں۔یہ بابے تو بہت ہی "ٹھرکی” ہوتے ہیں۔اب ٹھرکی بابوں کا بھی کیا زور کہ ان کا”دل تو بچہ ہے جی”۔تو محبوبہ پھر بچی ہی ہوگی نا۔
پھر یہ بابےکچھ طبی حوالوں سے بھی اپنی ضرورت اور مجبوری کو کچھ ان الفاظ میں بیان کرتے ہیں کہ کہا جاتا کہ ہر عورت ایک خوش رنگ اور خوش ذائقہ پھل جیسی ہے اور مردوں کو بالعموم”فروٹ چاٹ”ہی پسند ہوتی ہے۔اب بڑھاپے میں تو پھلوں کے ضرورت اور بڑھ جاتی ہے صحت اور طاقت کی بحالی کے لئے۔

حالانکہ ان کا یہ کہنا ہے
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کےاس سفرنےتومجھکونڈھال کردیا
اب ان بڑھاپے کی دہلیز کو چھوتے "ٹھرکی بابوں”کو کون سمجھائے کہ بزرگو پھل سبزیاں بھی توآج کے دور میں خالص نہیں رہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بڑھاپا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : مولانا فضل الرحمان سے ڈیل کرنا کتنا مشکل کتنا آسان ؟
Next Article الوﺅں کی اجاڑ بستی میں انصاف کا بول بالا ; گونج / ڈاکٹر عفان قیصر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امر جلیل کا کالم : گھبرایا مت کریں

جولائی 23, 2024

’’قومی بچت کے بابوں کی تعظیم کیجیے‘‘۔۔ہزار داستان/مستنصر حسین تارڑ

اکتوبر 20, 2019

بڑھاپے پر پچھتاوے کا ایک اور مداوا!۔۔عطا ء الحق قاسمی

ستمبر 16, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی اکتوبر 29, 2026
  • اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟ اکتوبر 29, 2026
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 28, 2026
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری اکتوبر 28, 2026
  • نیتن یاہو اکثریت حاصل نہ کرسکے ’’ حکومت گر گئی، اب نئی حکومت بنانا ہوگی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ اکتوبر 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.