ملتان ( اے پی پی) نامور کرکٹر عبدالقادر خان کی پانچویں برسی کل 6 ستمبر کو منائی جائے گی۔وہ منفرد سپن باولر تھے اور گوگلی ماسٹر کے طور پر جانے جاتے تھے۔
عبدالقادر 15 ستمبر 1955 کو لاہور میں پیدا ہوئے انہوں نے 67 ٹیسٹ میچوں اور 104 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ عبدالقادر خان 1977 ء سے 1993 ء تک قومی ٹیم کا حصہ رہے۔انہوں نے پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر 1977 ء کو انگلینڈ اور آخری ٹیسٹ میچ 6 دسمبر 1990 ء کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا ۔ فرسٹ کلاس کرکٹر میں بھی وہ حبیب بنک کی نمائندگی کرتے رہے۔ 6 ستمبر 2019ء کو ان کا لاہور میں 63 برس کی عمر میں انتقال ہو ا۔
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا

