حملے کے بعد سکیورٹی فورسز فوری طور پر علاقے میں پہنچ گئیں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ان کے آبائی اضلاع سیالکوٹ، نارووال اور رحیم یار خان روانہ کی گئی ہیں۔
Browsing: علاقائی رنگ
نشتر ہسپتال ملتان کے پرنسپل میڈ یکل آفیسر ڈاکٹر عبد القادر خان کو مستقل ایم ایس تعینات ہونے تک اگلے تین ماہ کیلئے ایم ایس نشتر ہسپتال ملتان کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ڈاکٹر امجد گزشتہ دو برس سے اس عہدے پر فائز تھے ۔
ان کی عمر 73 برس تھی اور وہ طویل عرصہ سے سرطان کا شکار تھے۔ راؤ شمیم اصغر پی ایف یو جے دستور گروپ کے اہم عہدوں پر بھی فائز رہے ۔۔
بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے شفیق الرحمان مینگل کا کہنا تھا کہ ’بیرونی ممالک کی ایما پر کام کرنے والے کرائے کے قاتلوں نے میرے گھر کے دروازے پر بارود سے بھری ایک گاڑی ٹکرا دی۔‘
مانگی بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ سے شمال مشرق کی جانب تقریباً 85 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع زیارت اور ضلع ہرنائی کے سرحدی علاقے میں واقع ہے۔
حکومتِ بلوچستان یہاں اربوں روپے کی لاگت سے مانگی ڈیم تعمیر کر رہی ہے، جس کا مقصد کوئٹہ کو درپیش پانی کی قلت پر قابو پانا ہے۔
مانگی کے علاقے میں ماضی میں بھی حملے ہوتے رہے ہیں۔
مقامی صحافی فرحان طارق کے مطابق کالعدم جماعت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال پر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں 80 فیصد دکانیں اور مارکیٹیں بند ہیں۔
حادثے کے بعد شیرانی اور ڈیرہ اسماعیل خان کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے تاکہ زخمیوں کو فوری اور بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
مجموعی طور پر 38 گھروں کو نقصان پہنچا، جن میں 36 گھروں کو جزوی جبکہ دو گھر مکمل طور پر منہدم ہوگئے۔
ترجمان کے مطابق یہ حادثات ضلع خیبر، لوئر دیر، اپر دیر، مردان، شانگلہ، باجوڑ اور لوئر چترال میں پیش آئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں کی عمارتوں کے حفاظتی معیار کا جائزہ لینے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے لیے مربوط اور مؤثر حکمتِ عملی مرتب کی جائے گی تاکہ ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔
ایف آئی آر میں والدہ نے بیان کیا ہے کہ بچے کو زمین سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا اور ہوش میں آنے پر اس نے بتایا کہ 20 دن قبل ملزم نے اس کا ریپ کیا تھا اور ملزم کے بڑے بھائی کو اس کے متعلق آگاہ کرنے پر یہ واقعہ پیش آیا۔
