Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کوہلی کی 3سالہ بادشاہت ختم،بین اسٹوکس سال کے بہترین کرکٹر قرار ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

کوہلی کی 3سالہ بادشاہت ختم،بین اسٹوکس سال کے بہترین کرکٹر قرار ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 8, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ben stokes aust
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرکٹ کے معتبر ترین ادارے وژ ڈن نے بین اسٹوکس کو 2020 کا لینڈنگ کرکٹر قرار دیدیا. تازہ ایڈیشن میں انہیں دنیا کا بہترین کرکٹر کہا گیا ہے. بین اسٹوکس نے 2019 ورلڈ کپ کے فائنل اور ایشز سیریز کے ایک ٹیسٹ میں نہایت اہم ترین کردار ادا کیا تھا. اس طرح بھارت کے ویرات کوہلی کی 3 سالہ ٹائٹل شپ کا بھی خاتمہ ہوگیا ہے .اسٹوکس 2005 کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے انگلش کھلاڑی ہیں .
انگلش آل رائونڈر نے ورلڈ کپ فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ذمہ دارانہ اننگ کھیلی اور پھر سپر اوور میں بھی جادو جگایا. چند ہفتے بعدہیڈنگلے میں ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف 135 کی ناقابل شکست اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو ناقابل یقین فتح دلوائی. آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر الیسا پیری سال کی بہترین خاتون کرکٹر قرار پائی ہیں. ساتھ ہی وژ ڈن کے سال کے 5 بہترین پلیئرز میں بھی شامل ہیں. وہ یہ ٹائٹل لینے والی دنیا کی 7 ویں اور پہلی غیر ملکی کرکٹر ہیں. ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل کو ٹی 20 کرکٹ میں دنیا کا سالانہ بہترین کرکٹر منتخب کیا گیا ہے.
وژ ڈن کی ٹائٹل تصویر ورلڈ کپ فائنل کا وہ لمحہ ہے جب انگلش وکٹ کیپر جوس بٹلر کیوی بلے بازمارٹن گپٹل کو رن آئوٹ کر رہے ہیں. ایڈیشن کے 80 صفحات انگلینڈ کی ورلڈ کپ فتح پر مختص ہیں کیونکہ انگلینڈ پہلی بار ورلڈ چیمپئن بنا ہے.
سال کے 5 بہترین کرکٹرز میں انگلش پیسر جوفرا آرچر، آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز، آسٹریلیا کی ویمن آل رائونڈر ایلیسا پریری، آسٹریلیا کے بیٹسمین مارنوس لبوشین اور انگلش کائونٹی کے بہترین پرفارمر جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے ایسیکس کے لئے کھیلنے والےسائمن ہارمر شامل ہیں.
وژ ڈن کرکٹ کا قدیم اور معروف لینڈ مارک ادارہ ہے جو ایک صدی سے بھی زائد عرصے سے سال کے بہترین کرکٹرز کا انتخاب کرتا ہے اسے دنیائے کرکٹ میں اعلی ترین اور نہایت قابل احترام مقام حاصل ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بین اسٹوکس ویرات کوہلی کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا زوار ہے کہ حاجی؟؟؟ صائمہ نورین بخاری
Next Article آٹا بحران : پاسکو کے محمد خان کھچی اور جہانگیر ترین کے مراسم کی کہانی ۔۔ شوکت اشفاق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.