بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔ نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ…
Author: ایڈیٹر
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن پر ایک بار پھر چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5…
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ ایف بی آر ٹیکسز ادائیگی یقینی بنائے بغیر موبائل فون نہ خریدیں۔…
لاہور ہائیکورٹ نے گاڑیاں دھو کر پانی ضائع کرنے والے گھروں اور پیٹرول پمپس کو جرمانے کرنے کا حکم دیدیا۔ اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک…
انہوں نے جنوبی پنجاب میں خواتین کی پہلی ادبی تنظیم حریم فن کی 1972 میں بنیاد رکھی جس نے ملتان میں خواتین قلم کاروں کو متعارف ہونے کا موقع فراہم کیا۔ ان کی تصنیفات میں ’’ سلسلے درد کے ‘‘ ، ’’ دل کی وہی تنہائی ‘‘ ( ناول ) اور ’’ صرف خواب میرے ہیں‘‘ ( شعری مجموعہ) شامل ہیں ۔
خیبرپختونخوا میں پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی سیاسی اجتماع اور جلسوں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ متعدد اضلاع، محکمہ جات کی انتظامیہ نے…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندی کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کی جانب سے عالمی…
فریضہ حج کی ادائیگی نے ان کی شاعری کا رُخ غزل سے نعت رسول مقبولؐ کی طرف موڑ دیا۔ انہوں نے ﷲ تعالیٰ اور حضور اکرمؐ کے ننانوے ناموں پر قطعات لکھ کر ’’مرسل و مرسل‘‘ کے نام سے شائع کرائے۔ سیرۃ النبیؐ ’’منظوم‘‘ لکھنا شاید ان کی زندگی کا سب سے بڑا پراجیکٹ تھا جسے انہوں نے انتہائی عقیدت و مہارت سے مکمل کیا۔ سرکاری نوکری کے سلسلہ میں لاہور، ملتان، پشاور اور کراچی میں مقیم رہے لیکن ان کی مستقل رہائش کراچی میں ہی رہی۔ انہوں نے غزل، نظم، قطعہ، رباعی، غرضیکہ ہر صنف سخن میں طبع آزمائی کی ۔ وہ ہر مشاعرے، نشست، ادبی محفل میں تازہ کلام پڑھتے۔
میرے بچے میرے پاس تمہیں کھلانے کو کچھ نہیں دیکھو خوبصورت چاندنی پھیلی ہوئی ہے اسے پی لو ، تمہیں نیند آجائے گی میری بات سن…
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے…
