کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی، درخواست محمد آفتاب الدین بقائی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔
درخواست میں وفاقی حکومت، سیکرٹری قانون ، سیکرٹری انفارمیشن اور پیمرا کو فریق بنایا گیا تھا اور مؤقف اپنایا گیا تھا کہ بانی ایم کیو ایم نے ہمیشہ غریب اور متوسطہ طبقے کی بات کی ہے۔ بانی ایم کیو ایم اپنی 22 اگست 2016 کی تقریر پر معافی مانگ چکے ہیں لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کرنے کا حکم دیا جائے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)
بدھ, اکتوبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
- ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : زبانوں کی تعداد اور یہ کیسے بنتی ہیں ؟
- اگلے تین روز کے لیے پیٹرول چار روپے لیٹر سستا
- ملک کو ’بچہ جمہورا ‘کے حوالے کرنے والےفیصل واوڈا کون ہیں؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

