Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایک ماہ کے دوران پنجاب میں 32 ہزار ٹریفک حادثات کا نیا ریکارڈ : ناصر محمود شیخ کا اختصاریہ
اختصاریئے

ایک ماہ کے دوران پنجاب میں 32 ہزار ٹریفک حادثات کا نیا ریکارڈ : ناصر محمود شیخ کا اختصاریہ

ایڈیٹراگست 1, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rescue 11 22
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آج پھر جینے کی تمنا ہے۔۔ آج پھر مرنے کا ارادہ ہے۔ 13 سیکنڈ میں موت کے تکلیف دہ منظر کی یہ ویڈیو وائیرل ہوئی تو علم ہوا کہ کسی ماں کے خواب کیسے بکھرے ۔۔ جن اموات کی ویڈیوز وائیرل نہیں ہوتیں یا نہیں بنتیں ان کی تعداد کتنی ہے اس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔
جولائی 2021پنجاب کو ٹریفک حادثات کے نتیجے میں غموں اور دکھوں کے انبار دے گیا ۔ حادثات اور اموات کا نیا ریکارڈ بن گیا۔۔ ریسکیو 1122 کے ریکارڈ کے مطابق انکی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں اس ماہ کے دوران 32551 ٹریفک حادثات کی اطلاع پر روانہ ہوئیں 35626 زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔۔ 498 لاشوں کو گھر والوں کے سپرد کیا سب سے زیادہ حادثات لاہور میں ہوئے جہاں وسائل کا انبار ہے ۔ وہاں 150 افراد کی زندگی کے سفر کا اختتام سڑکوں پر ہوا . . ڈیرہ غازیخان میں 37 فیصل آباد میں 25 اوکاڑا میں 23 اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں‌ 14 شہری لاشیں بن گئے۔۔ یہ جدائی کتنی عجیب تھی کہ جانے والے کو اہلہ خانہ الوداع بھی نہ سکے ۔ وہ اب تک سکتے کی کیفیت میں ہونگے۔
اگر موٹر سائیکل سواروں کے 27758 اور رکشہ ڈرائیورز کے 3910 حادثات نکال دیں تو صورتحال کنٹرول میں لگتی ہے کم عمر ڈرائیورز کے 1176 حادثات بھی بڑی تعداد نہیں اگر شدید زخمی ہڈیاں پسلیاں تڑواکر جیتے جی مرنے والوں کی تعداد دیکھیں تو 900 سے زیادہ ہے ۔
آج اتوار یکم اگست ہے شام تک پنجاب میں 12 لاشیں ٹریفک حادثات کی وجہ سے 1122 والوں کے کندھوں پر گھروں کو آئیں گی خدارا ڈرائیونگ میں احتیاط کرلیں. حکومت اور اداروں نے کچھ نہیں کرنا اپنا خیال خود رکھیں

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریکارڈ ٹریفک حاد ثات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید نقاش کاظمی کو تین مرتبہ صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم :بیس برس دریا میں بہہ گئے ہائے!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ون ویلنگ ۔۔موت کا رقص : پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 31, 2026

ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ

اگست 13, 2026

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گرم علاقوں میں برسوں بعد ’غیرمتوقع‘ برفباری: بعض مقامات پر 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جنوری 23, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.