Browsing: ٹریفک حاد ثات

قانون موجود ہو مگر اس پر عمل درآمد نہ ہو تو قانون محض کتاب کے صفحات پر لکھے چند الفاظ بن کر رہ جاتا ہے۔ ون ویلنگ، خطرناک ڈرائیونگ، ریسنگ اور ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزی کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔ نوجوان ہو یا بااثر خاندان کا فرد، قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔

دوستو! جوبات بھی کرتی ہوں ذاتی تجربےاور اردگردکے لوگوں کےمشاہدے کی بنیاد پر کرتی ہوں کبھی دوران ڈرائیونگ اردگردنظر دوڑائیں ہے ۔موٹرسائیکل سواروں پہ غور کریں…