Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سید نقاش کاظمی کو تین مرتبہ صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا
اختصاریئے

سید نقاش کاظمی کو تین مرتبہ صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

ایڈیٹراگست 1, 202111 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
naqash kazmi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : تین مرتبہ صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی شاعر سید نقاش کاظمی کو گزشتہ شب سپرد خاک کر دیا گیا ۔ وہ 77 سال کی عمر میں 31 جولائی 2021 کو کراچی میں انتقال کر گئے تھے ۔
اعلی ادبی خدمات کے باعث انہیں 3 بار صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا پہلا ایوارڈ صدر غلام اسحاق خان نے دوسرا ایوارڈ صدر فاروق احمد خان لغاری نے اور تیسرا ایوارڈ صدر آصف علی زرداری نے عطا کیا ۔ اس کے علاوہ ملک و بیرون ممالک سے بھی انہیں کئی ادبی ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ نقاش کاظمی 8 جولائی 1943 ء میں برطانوی ہندوستان کے شہر جونپور میں پیدا ہوئے ۔ان کے والد سید فصیح اللہ کاظمی اردو اور فارسی زبان کے نامور شاعر تھے ۔ پاکستان کے قیام کے بعد وہ اپنے والدین کے ہمراہ ہندوستان سے ہجرت کر کے کراچی پاکستان منتقل ہو گئے ۔ نقاش کاظمی نے کراچی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد پہلے پی ٹی سی ایل( پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ ) میں بحیثیت انجنیئر جوائن کیا ڈویژنل انجنیئر کے عہدے پر ترقی کے بعد تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہو گئے اور کراچی کے مختلف کالجوں میں بحیثیت پروفیسر اپنے فرائض سرانجام دیے ۔ وہ آرٹس کونسل کراچی و دیگر ادبی اداروں سے بھی وابستہ رہے ۔ 14 دسمبر 1972 کو انہوں نے گلزار فاطمہ سے شادی کی جس سے انہیں 3 بچے پیدا ہوئے ۔ وہ 3 نثری کتابوں، دامن گل، رنگ سفر اور ” میراث ” کے مصنف تھے جبکہ ” چاندنی اور سمندر ” اور ”رخ سیلاب “ کے نام سے ان کے دو شعری مجموعے شائع ہوئے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صدارتی ایوارڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآمنہ مفتی کا کالم : میاں کلچر
Next Article ایک ماہ کے دوران پنجاب میں 32 ہزار ٹریفک حادثات کا نیا ریکارڈ : ناصر محمود شیخ کا اختصاریہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یوم پاکستان: 69 ملکی و غیر ملکی شخصیات میں اعلیٰ سول ایوارڈز تقسیم

مارچ 24, 2025

نام ور سندھی دانشور تاج جویو نے صدارتی ایوارڈ کیوں ٹھکرایا ؟

اگست 15, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.