Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا : اہلیہ نے خاتون پر تشدد کیا تھا
اہم خبریں

ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا : اہلیہ نے خاتون پر تشدد کیا تھا

ایڈیٹراگست 23, 202577 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
deputy atorny wife video
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

؂ ملتان : وز یر اعظم شہباز شریف نے ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان سلمان خورشید کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا ۔ ان کی اہلیہ نے ملتان میں موٹرسائیکل سوار خاتون اور ان کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی جبکہ وزیراعظم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو عہدے سے برطرف کردیا۔
ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سوشل پر ایک خاتون موٹر سائیکل سوار کو مارنے کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس کے بارے میں بتایا گیا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان خورشید کی اہلیہ زاہدہ خورشید نے خاتون اور ان کی بیٹی پر تشدد کیا ہے۔
خاتون موٹرسائیکل سوار اور ان کی بیٹی پر تشدد کا واقعہ ملتان میں پیش آیا جہاں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون میمونہ اپنی بیٹی کو داماد کی بائیک پر گھر چھوڑنے جارہی تھیں اور اس دوران بائیک زاہدہ خورشد کی گاڑی سے ٹکرائی، جس پر زاہدہ خورشید نے اپنے بیٹے اور بہن کے ہمراہ میمونہ، ان کی بیٹی اور داماد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر ڈپٹی اٹارنی جنرل سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا اور برطرفی کی سفارش صدر پاکستان کو بھیجوا دی ہے۔
ملتان کی کینٹ پولیس نے 17 اگست کو واقعے کا مقدمہ درج کیا، جس میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک خاتون دوسری خاتون اور اس کی بیٹی کو مار رہی ہے۔
مقدمے میں کہا گیا کہ تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ 16 اگست کو تقریباً 4 بجے میمونہ ولد محمد عمران سکنہ طارق روڈ نواں شہر ملتان اپنی بیٹی اور داماد کو اسکوٹی (بائیک) پر اپنے گھر چھوڑنے جا رہی تھی۔
مزید بتایا گیا کہ انہوں نے غلطی سے گالف کلب گارڈن ٹاؤن ملتان کے پیچھے زاہدہ خورشید کی گاڑی کو ٹکر مار دی اور حادثے کے بعد زاہدہ خورشید نے اپنی بہن اور اس کے بیٹے کے ساتھ مل کر میمونہ، ان کی بیٹی اور ان کے داماد کو مارنا شروع کردیا۔
تشدد کرنے والے تینوں افراد کو مقدمے میں نامزد کردیا گیا جنہیں گرفتار کرکے ڈیوٹی جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس ملتان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
فاضل جج نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز ّ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسینیئر صحافی خالد جمیل مقدمے سے ڈسچارج : فوری رہائی کا حکم
Next Article عمران خان کے بھانجوں پر سیاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.