Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی
تازہ ترین

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

ایڈیٹرنومبر 4, 202413 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
australia pakistan cricket series at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میلبرن : آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی، مچل اسٹارک کو 3 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم 46.4 اوور میں 203 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔کم ہدف کے باوجود پاکستانی باؤلرز کی عمدہ کارکردگی نے میچ کو دلچسپ بنادیا تاہم قومی ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی، آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 33.3 اوورز میں 8 وکٹوں پر پورا کرلیا۔
آسٹریلیا بیٹنگ:
آسٹریلیا کی جانب سے جیک فریزر میکگورک اور میتھیو شارٹ نے اننگز کا آغاز کیا، شارٹ ایک اور جیک 16 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔
28 رنز پر ابتدائی دو وکٹیں گرنے کے بعد اسٹیو اسمتھ اور جوش انگلیس نے 85 رنز کی شراکت قائم کی، جوش انگلس 49 اور اسٹیو اسمتھ 44 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔میچ بظاہر پاکستان کے کنٹرول سے باہر جاچکا تھا تاہم حارث رؤف سمیت دیگر باؤلرز کی کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت میچ ایک بار پھر سے دلچسپ ہوگیا۔
حارث رؤف نے پہلے اسٹیو اسمتھ کو پویلین بھیجا جس کے بعد مارنس لبوشین کو 16 اور گلین میکسوئل کو کھاتہ کھولے بغیر پویلین بھیج کر آسٹریلیا کی مشکلات میں اضافہ کیا۔
32ویں اوور میں فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ان فٹ ہوکر میدان سے باہر چلےگئے ، ان کا اوور محمد حسنین نے مکمل کیا۔پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے 3، شاہین آفریدی نے 2، محمد حسنین اور نسیم شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان بیٹنگ:
اس سے قبل میزبان ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا، عبداللہ شفیق کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنے والے صائم ایوب 3 رنز کے مجموعی اسکور پر صرف ایک رن بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے۔کچھ دیر بعد عبداللہ شفیق نے بھی انہیں ڈریسنگ روم میں جوائن کرلیا، وہ 12 رنز ہی بناسکے، آسٹریلیا کی جانب دونوں وکٹیں مچل اسٹارک نے حاصل کیں۔سابق کپتان بابراعظم بظاہر اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کررہے تھے لیکن جیسے ہی اسپنرز کو باؤلنگ کے لیے لیا گیا، وہ ایڈم زمپا کو پہلے ہی اوور میں وکٹ دے بیٹھے، بابر 37 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔کپتان محمد رضوان کی ہمت 44 رنز پر جواب دے گئی، کامران غلام 5 اور نائب کپتان سلمان علی آغا 12 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے، شاہین آفریدی نے 24 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے آخری لمحات میں جارحانہ اننگز کھیلی، انہوں نے 4 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 40 رنز کی اننگز کھیلی۔آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے 3، پیٹ کمنز اور ایڈم زمپا نے 2،2 جب کہ مارنس لبوشین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل اور پائلٹ شہید
Next Article ’اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حسینوں کے نازک دلوں جیسے آسٹریلیا کے گھر : ڈاکٹر خدیجہ وکیل کا کالم

فروری 2, 2026

آسٹریلوی سینیٹ میں ’برقعہ‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

نومبر 26, 2025

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست، آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کردیا

نومبر 18, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.