Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک سالانہ امتحان 2024ءکے نتائج کااعلان ،کامیابی کاتناسب 78.60فیصد رہا
تازہ ترین

ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان کے میٹرک سالانہ امتحان 2024ءکے نتائج کااعلان ،کامیابی کاتناسب 78.60فیصد رہا

ایڈیٹرجولائی 10, 202441 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تعلیمی بورڈ ملتان نے پہلے میٹرک سالانہ امتحان2024ءکے نتائج کا اعلان کردیاہے،نتائج کے مطابق امتحان میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 25ہزار896امیدواروں نے شرکت کی،ان میں سے 98ہزار955پاس اور 26ہزار941فیل ہوگئے،امتحان میں امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 78.60فیصد رہا۔نتائج کے مطابق سائنس گروپ کے ایک لاکھ 13ہزار666امیدوار امتحان میں شریک ہوئے ان میں سے 90ہزار834پاس اور 22ہزار832فیل ہوگئے ۔سائنس گروپ کا نتیجہ 79.91فیصد رہا۔ آرٹس گروپ کے 12069امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی ان میں سے 7967پاس اور4102فیل ہوئے،آرٹس گروپ کا نتیجہ 66.01فیصد رہا۔کامیاب ہونے والے 98ہزار955امیدواروں میں سے 19ہزار692نے اے پلس گریڈ حاصل کیا۔ اے گریڈ حاصل کرنے والوں کی تعداد 19961،بی گریڈ حاصل کرنے والوں کی تعداد 26ہزار938،سی گریڈ حاصل کرنے والوں کی تعداد 25ہزار206،ڈی گریڈ میں کامیابی حاصل کرنے والوں کی تعداد 6946اور ایف گریڈلینے والوں کی تعداد 199رہی ۔نتائج کے مطابق 13امیدواروں نے کوئی گریڈ حاصل نہیں کیا۔
میٹرک کے نتائج میں ضلع وہاڑی کی کاردگی سب سے بہتر رہی ،خانیوال دوسرے اورملتان تیسرے نمبرپر
تعلیمی بورڈ ملتان کے پہلے میٹرک سالانہ امتحان2024ءکے نتائج میں ضلع وہاڑی کی کارکردگی سب سے بہتر رہی، ضلع وہاڑی کے امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 80.45فیصدرہا ،78.53فیصد امتحانی نتائج کے ساتھ ضلع خانیوال دوسرے نمبر پر،77.98فیصد امتحانی نتائج کے ساتھ ضلع ملتان تیسرے اور 77.02فیصد امتحانی نتائج کے ساتھ ضلع لودھراں چوتھے نمبر پر آیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تعلیمی بورڈ سالانہ امتحان میٹرک نتائج کااعلان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article200 یونٹ والے صارفین کو 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں، وزیر اعظم
Next Article ملتان:بڑے بڑے نجی تعلیمی ادارے پوزشینوں کی دوڑ سے باہر ہوگئے ،محنت رائیگاں نہیں جاتی:چیئرمین تعلیمی بورڈ ملتان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.