Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » وزیر اعلیٰ پنجاب کی قائداعظم بزنس پارک میں آسان رسائی کیلئے موٹروے انٹرچینج بنانے کی ہدایت
اہم خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی قائداعظم بزنس پارک میں آسان رسائی کیلئے موٹروے انٹرچینج بنانے کی ہدایت

ایڈیٹرمئی 31, 20241 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maryam nawaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شیخوپورہ : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قائداعظم بزنس پارک میں آسان رسائی کیلئے موٹروے انٹرچینج بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شیخوپورہ میں قائداعظم بزنس پارک کے دورے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گارمنٹس سٹی سے ایک لاکھ افراد کے روزگار اور ویمن ایمپاورمنٹ میں مدد ملے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے بزنس پارک کی رابطہ سڑک ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا اور بڑے پیمانے پر شجر کاری کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم بزنس پارک میں آسان رسائی کیلئے موٹر وے انٹر چینج بنانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے امن و امان کے مسائل پر آر پی او کو طلب کر کے فوری اقدامات کی ہدایت کی اور شیخوپورہ میں امن و امان کی بہتری کیلئے 10 دن کی مہلت دی۔
اس موقع پر لیبر کالونی اور ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر کے قیام کی تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

وزیر اعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا شکوہ صحیح ہے، 9 مئی واقعات کی درست پراسیکیوشن نہیں ہوئی‘
Next Article فحش اداکارہ رقم ادائیگی کیس میں ٹرمپ پر الزامات درست قرار، امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

منفی باتوں میں آنیوالے آج جیلوں میں ہیں، انکو پوچھنے والا کوئی نہیں: مریم کا طلبہ سے خطاب

مئی 30, 2025

بھارت کو بے گناہ شہریوں پر حملے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب

مئی 9, 2025

پنجاب: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ

مارچ 1, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.