لندن : 31 مارچ سے بی بی سی اردو پر وسعت اللہ خان صاحب کا ہفتہ وار کالم بند ہو چکا ہے۔ ان کا ریڈیو کالم تین چار سال پہلے ہی بند ہو چکا تھا۔
معروف لکھاری اور دانش ور عابد میر نے اس بات پر دکھ کا اظہار کیا ہے کہ اس پہ کسی نے اظہارِ افسوس بھی نہیں کیا۔
وسعت اللہ خان نے 31 مارچ کو لکھا تھا کہ ”آج بی بی سی اردو کے لیے ہفتہ وار کالم لکھتے لکھتے چھبیس سال ایک ماہ کی مدت مکمل ہو گئی یہ سفر 1998 سے ” مکتوب پاکستان “ سے شروع ہوا اور وہ ہزار دو میں ” بات سے بات “ میں تبدیل ہو کر آج اپنے اختتام پر پہنچا“ انہوں نے لاکھوںقارئین اور بی بی سی انتظامیہ کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا
بدھ, ستمبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم

