Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عدالتی امور میں خفیہ اداروں کی مداخلت کے الزامات پر حکومت کا ایک رکنی تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
اہم خبریں

عدالتی امور میں خفیہ اداروں کی مداخلت کے الزامات پر حکومت کا ایک رکنی تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ

ایڈیٹرمارچ 28, 202413 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے عدالتی امور میں مداخلت کی شکایات کی تحقیقات کے لیے ایک رُکنی کمیشن بنائے گی۔
جمعرات کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات کے بعد وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان نے ایک پریس کانفرنس کی۔اس ملاقات میں سپریم کورٹ کے کے سینیئر جج جسٹس منصور علی شاہ بھی شریک تھے۔
وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ یہ ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی خواہش پر ہوئی تھی۔انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے جانب سے کی گئی شکایات پر چھان بین کرنے کی یقین دہانی کراوئی ہے اور یہ طے پایا ہے کہ تحقیقات کے لیے سابق عدالتی شخصیت پر مشتمل ایک رُکنی کمیشن بنایا جائے گا۔
انھوں نے مزید کہا کہ ملک میں قانون موجود ہے اور آئین کے مطابق اور اس طرح کے معاملات پر تحقیقات حکومت کرواتی ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز نے 25 مارچ کو سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے اپنے خط میں عدالتی امور میں آئی ایس آئی اور دیگر انٹیلیجنس اداروں کی طرف سے براہ راست مداخلت اور ججوں کو ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے تھے۔
وزیرِ قانون کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کل یہ معاملہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رکھیں گے اور ان کے خیال میں دو یا چار دنوں میں اس کمیشن کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری ہوجائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کمیشن کے لیے ریٹائرد چیف جسٹسز اور ریٹائرڈ ججوں کے نام بھی زیرِ غور آئیں گے۔وزیرِ قانون کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ان کی حکومت عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تحقیقات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایچی سن کالج ملکی سلامتی کے لیے خطرہ، تین جاسوس پکڑے گئے ،انتظامیہ نے بیرون ملک فرارکرادیا
Next Article نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.