Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایچی سن کالج ملکی سلامتی کے لیے خطرہ، تین جاسوس پکڑے گئے ،انتظامیہ نے بیرون ملک فرارکرادیا
لاہور

ایچی سن کالج ملکی سلامتی کے لیے خطرہ، تین جاسوس پکڑے گئے ،انتظامیہ نے بیرون ملک فرارکرادیا

ایڈیٹرمارچ 28, 202441 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:ملکی سلامتی کے خلاف ایچی سن کالج کی سرگرمیاں سامنے آگئی ہیں۔ اس ادارے سے وابستہ دووائس پرنسپل اوران کے ساتھی تین سال قبل بیرون ملک پاکستان کی اہم تنصیبات کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے پکڑے گئے۔ حساس اداروں نے ان کے غیرملکی رابطوں کا سراغ لگانے کے بعد جب انہیں گرفتار کرنا چاہاتو ایچی سن انتظامیہ نے نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے وائس پرنسپل ڈاکٹر افضال، وائس پرنسپل اینڈریو ٹریہان اور ان کے ایک ساتھی کو گرفتاری سے بچانے کے لیے راتوں رات انہیں بیرون ملک فرار کرادیا۔ معروف وی لاگر رضوان رضی نے اپنے حالیہ وی لاگ میں ایچی سن کالج میں ہونے والی بہت سی بدعنوانیوں کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کوبھارت سے یہاں لایاگیاتھا۔ یہ وہاں سٹریٹ سکول میں پڑھاتے تھے اور اس کالج کے لیے جوتعلیمی قابلیت ضروری ہے وہ اس پر بھی پورا نہیں اترتے۔ انہیں 40لاکھ روپے تنخواہ پر یہاں رکھاگیاجبکہ مجموعی طورپر ان کے اخراجات 80لاکھ روپے ہیں جن میں وہ بہت سی سہولیات بھی شامل ہیں جو انہیں بطور پرنسپل حاصل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ 2015ءمیں ایچی سن سکول کی پرنسپل کی ڈگری جعلی ثابت ہوئی ۔بعد ازاں انہوں نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کیا ۔اس دوران علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ایم اے ۔ایجوکیشن کیا اور دوبارہ اپنے عہدے پر بحال ہوگئیں۔ وہ آج بھی اس کالج میں موجودہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کشمالہ طارق خواتین وفاقی محتسب کی چیئرپرسن تھیں انہوں نے جب یہاں طالب علموں میں منشیات کی برآمدگی کا نوٹس لیا تو ان کے بچے کو اہلیت کے باوجود یہاں داخلہ نہ دیاگیا۔ جن اساتذہ نے بااثر والدین کے بچوں سے کالج میں منشیات برآمد کیں انہیں عبرت کا نشان بنادیاگیا۔
تھامسن نے اپنے دور میں طالب علموں کے داخلوں کی تعداد2000 سے بڑھا کر 3200کردی۔ وہ امیر لوگوں سے عطیات لے کر مبینہ طورپر خود استعمال کرتے ہیں لیکن کوئی آڈٹ نہیں ہوتا۔پرنسپل تھامسن 2015ءسے اس ادارے سے وابستہ ہیں۔ 2018ءمیں ان کی ملازمت میں پہلی مرتبہ توسیع ہوئی۔ وہ ہرمرتبہ مدت ختم ہونے سے پہلے استعفے کا ڈرامہ کرتے ہیں اور مزید توسیع لیتے ہیں۔ 2020ءمیں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نیازی نے ان سے ملاقات کی ۔یہ ملاقات ان کے کزن عمرزمان نیازی نے کروائی تھی جس کے نتیجے میں تھامسن کو مزید توسیع ملی اورعمرنیازی کو ایچی سن کالج میں سپورٹس انچارج مقرر کردیاگیا ۔وہ آج بھی ساڑھے سات لاکھ روپے ماہوارپر یہ فرائض انجام دے رہے ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفوجی عدالت کیس:سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا’15 سے 20 ملزمان کی رہائی کا امکان
Next Article عدالتی امور میں خفیہ اداروں کی مداخلت کے الزامات پر حکومت کا ایک رکنی تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.