Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سیاسی صورتحال معمول پر لانے کیلئے کوششیں جاری،اہم تقرری پر مشاورت کی جاسکتی ہے:عارف علوی
اہم خبریں

سیاسی صورتحال معمول پر لانے کیلئے کوششیں جاری،اہم تقرری پر مشاورت کی جاسکتی ہے:عارف علوی

ایڈیٹرنومبر 16, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aarif alvi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے اہم معاملات پر اتفاق رائے کے حصول کے لیےلئے سیاسی اور متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو ایک میز پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں جو ملک میں معاشی اور مالی استحکام کے لئے ضروری ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نومبر کے مہینے میں ہونے والی ایک اہم تقرری کو آئین اور متعلقہ قوانین کے تحت ہی ہونا چاہیے تاہم ان کی رائے میں یہ تقرری متعلقہ سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کی جا سکتی ہے۔ آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق رائے کے لئے متعلقہ فورمز کے ذریعے غور کیا جا سکتا ہے تاکہ انتخابات کے بعد دھاندلی کے الزامات سے بچا جا سکے۔
صدرمملکت نے امید ظاہر کی کہ جمہوری عمل کے تسلسل سے معاملات بالآخر اپنی جگہ پر آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ عاجز انسان ہیں اور خیال ہے بطور صدر ان کی کارکردگی کا تعین تاریخ ہی کرے گی، حتمی مقاصد ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہیں۔ سوشل میڈیا نے لوگوں کی پہنچ کو بڑھایا ہے اور بغیر کسی بڑے خرچے کے لاکھوں لوگوں تک رابطے کا ذریعہ فراہم کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹویٹر، واٹس ایپ، ٹک ٹاک اور فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے اپنا الگ مقام اور جگہ بنائی ہے۔ ہمیں اس کی مکمل حرکیات، اثر و رسوخ، افادیت اور اثرات کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے اور اس کے مثبت پہلوؤں کو قبول کرنا چاہیے اور اس کے منفی نتائج بشمول جعلی خبروں، غلط معلومات اور افواہوں سے بچنا اور محدود کرنا سیکھنا چاہیے۔ میڈیا میں صرف ان چیزوں کو ہی مدنظر رکھا جائے جو مستند، قابل تصدیق اور شواہد پر مبنی ہوں تاکہ محاذ آرائی سے بچا جا سکے اور سیاست اور اقتصادیات پر توجہ مرکوز رکھی جائے۔
عارف علوی نے کہا کہ ہمارے پڑوسیوں کے مقابلے میں ہماری قوم نے کووڈ-19 کی وبا کا کامیابی کے ساتھ مقابلہ کیا اور ہم تعلیم اور مواصلات کے ذریعے لوگوں کی زندگیوں اور معاش کو بچانے میں کامیاب رہے ہیں۔ ملک کو روس یوکرین جنگ کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی کمی اور مہنگائی کے ساتھ ساتھ حال ہی میں تباہ کن سیلاب کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ ہمیں اپنے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے اور ملک کو ترقی اور خوشحالی کی تیز رفتار راہ پر گامزن کرنے کے لیے وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے۔
ایک اور سوال کے جواب میں صدر نے کہا کہ انہوں نے مصنوعی ذہانت اور کوانٹم کمپیوٹنگ میں قیادت فراہم کرنے کےلئےایک اعلیٰ سطح مشاورتی باڈی کی تجویز دی تھی تاکہ متعلقہ اداروں اور محکموں کو آگے بڑھنے کے لیے ایک واضح سمت فراہم کی جا سکے۔
ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں گوادر بندرگاہ اور دیگر متعلقہ منصوبوں کی مکمل صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں، بڑی تعداد میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے اپنے کام کے عمل اور نظام کو تیز کرنا چاہیے اور دستیاب مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ پاکستان تجارت اور کاروباری شعبوں میں تیز رفتار ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔
صدر نے کہا کہ سینئر صحافی ارشد شریف (مرحوم) کی طرف سے موصول ہونے والے خط کے تناظر میں قانون کے مطابق ضروری کارروائی کے لیے انہوں نے آئین کی حدود میں رہتے ہوئے وزیراعظم کو خط ارسال کیا۔

بشکریہ دنیا نیوز

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#appointment #arif alvi #army cheif #cheif of army staff #dr arif alvi #girdopesh #karachi #n league #ppp #president #president of pakistan #president of pakistan arif alvi #PTI #razi ud din razi #sukhanwar #sukhanwar forum #twitter #whats app
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان بڑھک باز،جرائم کا حساب دیں،قانون کے مطابق کارروائی ہوگی:خواجہ آصف
Next Article خالد مسعود خان کاکالم:پھر وہی کتاب اور کہانی …(آخری حصہ)
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں، روزنامہ ’کالک‘ اور ’عدم جونئیر‘ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اگست 3, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.