Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نجی بینک ڈالر کے اتار چڑھاؤ کا باعث بنے : فرانزک آڈٹ کرایا جائے ۔۔ صنعت کاروں کا مطالبہ
اہم خبریں

نجی بینک ڈالر کے اتار چڑھاؤ کا باعث بنے : فرانزک آڈٹ کرایا جائے ۔۔ صنعت کاروں کا مطالبہ

ایڈیٹراگست 5, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dollar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان۔:جنوبی پنجاب کے تاجروں اورصنعت کاروںنے ملک کے موجودہ اقتصادی مسائل اورمعیشت پربڑھتے ہوئے دباؤکوکم کرنے کے لئے مطالبہ کیاہے کہ ٹیکنوکریٹس پرمشتمل طویل المدت ٹاسک فورسزقائم کی جائیں جن میں ٹیکنوکریٹس کے علاوہ تاجروں اورصنعت کاروں کے نمائندے بھی شامل ہوں ان ٹاسک فورسز کوپارلیمنٹ کاتحفظ حاصل ہواوروہ ایسے طویل مدت کے معاشی منصوبے متعارف کروائیں جو حکومتوں کی تبدیلی سے متاثرنہ ہوں اوریہ ٹاسک فورسز سیاسی مداخلت سے بھی بالاترہوں ۔
یہ مطالبہ جمعرات کوایوان تجارت وصنعت ملتان میں جنوبی پنجاب کے ایوان ہائے تجارت وصنعت کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا۔اجلاس میں ملتان چیمبرآف کامرس کے علاوہ ڈیرہ غازیخان ،رحیم یارخان ،بہاولپور،ساہیوال ،جھنگ ،وہاڑی ،خانیوال ،لیہ کے ایوان ہائے تجارت وصنعت کے علاوہ ملتان، لیہ،ڈیرہ غازیخان،ساہیوال،بہاولپورکے ویمن چیمبروں، آل پاکستان بیڈشیٹس اینڈ اپ ہولسٹری ،مینوفیکچررزایسوسی ایشن ،پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن ،آل پاکستان آئل ملزایسوسی ایشن ،ملتان چیمبرآف سمال ٹریڈرز ،پاکستان کراپ پروٹیکشن ایسوسی ایشن ،آل پاکستان سالوینٹ ایکسٹریکٹرزایسوسی ایشن ،آل پاکستان فرٹیلائزراینڈڈیلرزایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیاگیاکہ وہ باہمی اختلافات کوختم کرکے معیشت کے استحکام کے ایجنڈے پرمتحدہوجائیں،تاجروں اورصنعت کاروںکی جانب سے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے حوالے سے پھیلائی گئی خبروں کو بے بنیاد قراردیاگیااورکہاگیاکہ سری لنکاکی مثالیں دینے والوں کو معلوم ہوناچاہیے کہ پاکستان میں دوردورتک سری لنکا جیسی صورتحال کاامکان نہیں ۔
اجلاس کے بعدمشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایوان تجارت وصنعت ملتان کے صدر خواجہ محمد حسین اور کنوینیئرخواجہ محمد یوسف نے کہاکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام پیداکیاجائے کیونکہ سیاسی عدم استحکام ہی معاشی عدم استحکام کاباعث بنتاہے ۔خواجہ محمدحسین نے کہاکہ ملک کوڈیفالٹ کاکوئی خطرہ نہیں ،پاکستان کے معاشی مستقبل کے حوالے سے سوشل میڈیاپرمنفی پراپیگنڈہ کیاجارہاہے ۔انہوںنے کہاکہ موجودہ صورتحال میں سٹیٹ بینک کواپناکردار احسن طریقہ سے انجام دیناچاہیے ۔معاشی عدم استحکام میں بعض نجی بینکوںنے فائدہ اٹھایا اورڈالرکے اتارچڑھاؤکاباعث بنے ۔انہوں نے کہاکہ اس صورتحال میں سٹیٹ بینک کی گرفت ان بینکوں پرکمزوردکھائی دی ۔اجلاس میں مطالبہ کیاگیاکہ بینکوں کے لین دین کا فرانزک آڈٹ کیاجائے تاکہ صورتحال کی ذمہ داری کاتعین ہوسکے ۔
چیمبرآف کامرس کے کنوینیئرخواجہ محمد یوسف نے کہاکہ سیاسی جماعتوں کو چارٹرآف اکانومی پراتفاق رائے سے عمل کرناچاہیے ۔اس وقت تاجربرادری کااعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے ۔غیریقینی صورتحال ڈالرکے اتارچڑھاؤ ،پٹرول اوربجلی کی قیمتوں میں اضافے نے بعض لوگوں کو بہت فائدہ پہنچایااوربعض تاجراورصنعت کارنقصان کاشکارہوئے ،انہوںنے کہاکہ آنے والے دنوں میں خوراک اورادویہ کا بحران بھی پیداہوسکتاہے ،ادویہ ساز ادارے سرمایہ کاری سے گریزکررہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں بعض ادویہ کی قلت بھی پیداہورہی ہے جوآنے والے دنوں میں بڑھ سکتی ہے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

صنعت کار ڈالر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشجاعت ق لیگ کے صدر برقرار رہیں گے : الیکشن کمیشن ، سماعت 16 اگست تک ملتوی
Next Article ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : عورت کے لیے شیلف لائف نامی لفظ استعمال کرنے والوں کو شرم نہیں آتی؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ بھی تگڑا

ستمبر 19, 2024

پاکستانی حج، عمرہ اور زیارات پر سالانہ 3.5 ارب ڈالرخرچ کرتے ہیں: رپورٹ

جولائی 7, 2024

پاکستان میں موبائل فون کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی

اپریل 6, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.