Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پاکستان میں موبائل فون کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
صنعت / تجارت / زراعت

پاکستان میں موبائل فون کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی

ایڈیٹراپریل 6, 202475 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈالر کی قیمت میں کمی اور مقامی سطح پر موبائل فون کی تیاری میں اضافے کے بعد پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون سیٹس کی قیمتوں میں 10 سے 15 فیصد کمی ہوگئی۔
پاکستان میں موبائل فونز کا استعمال سوشل میڈیا کی رسائی کے ساتھ ساتھ بڑھتا جا رہا ہے، ایسے میں اب خبر سامنے آئی ہے کہ موبائل فونز کی قمیتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملکی اور غیر ملکی موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، جہاں قیمتیں ہزاروں روپے تک گر گئی ہیں۔
پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ڈالر 320 روپے سے کم ہو کر 280 روپے پر آگیا۔
اس کے ساتھ ہی ایل سیز کھلنے کے نتیجے میں خام مال کی آمد اور مقامی کمپنیز کی جانب سے موبائل فونز کی تیاری میں اضافے کے بعد اسمارٹ فون سیٹ کی قیمتوں میں 300 روپے سے 8 ہزار روپے تک کمی ہوگئی۔
موبائل مارکیٹ کے صدر رضوان عرفان کا کہنا ہے کہ جو اسمارٹ سیٹ پہلے 20 ہزار کا تھا اب وہ اب 17 سے 18 ہزار کا ہوگیا ہے۔
مختلف ملکی اور غیرملکی کمپنیز نے قیمتوں میں کمی کی ہے، جس سے شہریوں کو سستے موبائل فونز دستیاب ہیں۔
موبائل فون ایسوسی ایشن کی جانب سے اس حوالے سے کہنا تھا کہ قیمتوں میں کمی نہ صرف اسمارٹ فونز میں کی گئی ہے، بلکہ بٹن والے موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔
تاہم بٹن والے موبئل فونز کی قیمتوں میں 100 سے 500 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق موبائل فون کمپنیوں کے سیلز ٹارگٹ پورے نہ ہونے کے باعث قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
جبکہ ریٹس کم کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ پاکستانی مارکیٹ میں موبائل فون انڈسٹری کو استحکام پہنچایا جا سکے۔
(بشکریہ:آج نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#girdopesh mobile mobiles rate اسمارٹ موبائل سستے موبائل غیرملکی کمپنیز ڈالر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمزاحمت کا جو راستہ چنا ہے اس پر قائم رہوں گا، سابق وزیر اعظم عمران خان
Next Article تونسہ سے لاپتا ہونے والے شعیب بلوچ کا 27 روز بعد بھی سراغ نہ مل سکا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں، روزنامہ ’کالک‘ اور ’عدم جونئیر‘ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اگست 3, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.