Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عطا ء الحق قاسمی کاکالم:امپورٹڈ پارٹی
عطاء الحق قاسمی

عطا ء الحق قاسمی کاکالم:امپورٹڈ پارٹی

ایڈیٹراگست 4, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں تو فیصل آباد اور پشاور ایسے خوبصورت شہروں اور ان میں بسنے والے باغیرت پاکستانیوں کے بارے میں سوچ کر پریشان ہوتا ہوں کہ عارف نقوی نے ان سب کو بلااستثنا انتہائی غلیظ اور گندے ناموں سے پکارا اور یوں مجھے بار بار یہ مصرعہ یاد آتا ہے کہ ’’اے کشتہ ستم تیری غیرت کو کیا ہوا‘‘، اس حوالے کا پس منظر یہ ہے فارن فنڈنگ کیس فیم عارف نقوی جو لندن کے ایک بارہ سو سال قدیم گھر میں ر ہتا ہے اور ظاہر ہے نہایتمصفا قسم کی زندگی بسر کر رہا ہو گا، اس نے 2010ء اور 2012ء میں لندن میں دو میچ کرائے جن کے دعوت ناموں میں اعلیٰ درجے کی وافر مقدار میں ڈرنک (روح افزا وغیرہ ہو گی)کا ذکر بھی شامل تھا، ان میں پی ٹی آئی کے بانی اور پاکستان کو ریاستِ مدینہ بنانے کے داعی عمران خان بھی شریک ہوئے اور مبینہ طور پر ایک میچ میں باؤلنگ بھی کرائی ۔پشاور اور فیصل آباد والے اپنی اس توہین پر جتنے بھی سیخ پا ہوں کم ہے کہ پشاور کی ٹیم کو ’’پشاور پرورٹ‘‘ کا نام دیا گیا پرورٹ کے معنی آپ کسی بھی لغت میں دیکھ لیں اس میں کوئی باعزت مطلب نہیں نکلے گا ۔میری اپنی توجیہ کے مطابق ہر وہ کام پرورشن کی ذیل میں آتا ہے جو سوسائٹی میں مقبول نہ ہو ۔’’غیر فطری ‘‘ شوق رکھنے والے بھی پرورٹ ہیں اور ہمارے پشاوری بھائیوں کو ان کے محبوب نے جو نام دیا ہے وہ یقیناً اس پر ناخوش ہوں گے، اسی طرح فیصل آباد ٹیم کا نام ڈائریکٹ گالی کی صورت میں رکھا گیا، اس کا نام ہے ’’مدر فکر‘‘مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے۔ میچ خیراتی فنڈز کے لئے کرائے گئے مگر کروڑوں پاؤنڈ کی یہ خیراتی رقم پی ٹی آئی کو سیاسی سرگرمیوں کےلئے بھجوا دی گئی ۔
میں نے یہ تفصیل طلعت حسین کی ٹویٹ سے حاصل کی ہے اور غالباً یہ سب کچھ فنانشل ٹائمز میں شائع ہوا ہے۔ اندازہ لگائیں خیرات کا پیسہ سازش کے لئے اور بے غیرتی کی انتہا یہ ہے کہ اس کے لئے پاکستانی ٹیموں کو گالیوں کے نام دیئے گئے، کیا عمران خان بتائیں گے کہ اپنی گندی سیاست کے لئے پاکستانیوں کو غلیظ گالیوں سے نواز کر کن غیر ملکی طاقتوں کو خوش کرکے پیغام دیا گیا کہ مجھے اقتداردلائو میں پاکستان کو تمہاری نظر سے دیکھتا ہوں۔پرویز رشید نے اس حوالے سے ٹویٹ کی کہ کیا عمران خان اور ان کے ساتھیوں میں اتنی اخلاقی جرأت ہے کہ وہ ڈالروں کے عوض موصول ہونے والی گالیوں کے بارے میں بھی پاکستانی قوم کو کھل کر بتائیں کہ میری نظر میں تم یہ ہو اور ہاں اس کے علاوہ اپنی ’’ڈیمانڈ‘‘ بھی بتائیں کہ ان ناموں سے آپ کو پکارنے کے آپ کتنے مزید ڈالر وصول کرنا چاہیں گے ؟ عمران خان کو دراصل دنیا میں سب سے زیادہ عزیز صرف اپنی ذات ہے، وہ کہتے ہیں کہ ان کی حکومت ان سے لینے کی بجائے پاکستان پر ایٹم بم گرا دیا جاتا تو بہتر تھا ان کی گفتگو کا مفہوم یہی تھا، وہ ایک لیڈر کی بجائے انڈین فلموں کے کوئی ڈان لگتے ہیں ۔معزز شخصیتوں کو گالی گلوچ ،جھوٹ، کردار کشی ، ترقیاتی دعوے ہی دعوے اور پلے کچھ بھی نہیں ،نہ ایک کروڑ نوکریاں اور نہ پچاس لاکھ گھر عمران خان کسی ڈان کی طرح فوج کو عدلیہ کو، انتظامیہ کو، سب کو کھلی دھمکیاں دیتے ہیں ایم کیو ایم کے خلاف جب کراچی میں آپریشن ہوا تو بقول عمران خان انہوں نے اپنے کسی رکن پر ظلم کرنے والے کو زندہ نہیں چھوڑا ان کے اس حوالے میں بین السطور بہت کچھ چھپا ہوا تھا ۔
مجھےشدید حیرت ہے کہ دنیا کی کسی بھی سیاسی جماعت کو کوئی دوسرا ملک اس کی سرگرمیوں کے لئے فنڈنگ کیسے کر سکتا ہے اور وہ پارٹی اسے قبول کیسے کر سکتی ہے،خصوصاً فنڈنگ بھی ان ملکوں کی طرف سےکی جائے جو پاکستان دشمن ہیں اور پھر حساب کتاب دیتے وقت بہت سی فنڈنگ چھپا دی جائے، سلیوٹ ہے الیکشن کمشنر اور ان کے رفقا پر جنہوں نے کھلی دھمکیوں کے باوجود وہ فیصلہ سنایا جو قانون کے مطابق تھا دشمن ملکوں کی فنڈنگ سے چلنے والی یہ سیاسی جماعت خود اپنی کرپشن پر اتنی کلیئر ہے کہ انہوں نے فنانشل ٹائمز کو رسمی سا نوٹس بھی نہ بھیجا جس نے یہ سارا کچا چٹھا بیان کیا ہے اصل میں پی ٹی آئی کے پاس اس ساری سازشی کرپشن کا کوئی جواب ہی نہیں ،یہ پہلا موقع ہے کہ ان کی خاموشی ان کے شور شرابے سے بہتر لگ رہی ہے۔
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشکیل انجم کی خصوصی رپورٹ : پرویز الٰہی کے آتے ہی فرح‌گوگی کی کرپشن کے خلاف تحقیقات ٹھپ
Next Article عبدالرشید شکورکاکالم:کامن ویلتھ گیمز 2022: میرے اس گولڈ میڈل پر سب سے زیادہ خوش والد ہوں گے، محمد نوح
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم

ستمبر 8, 2026

ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

ستمبر 8, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.