Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈاکٹر حریم طارق کا کالم : معافی ، مزید غلطیوں کا اجازت نامہ ؟
لکھاری

ڈاکٹر حریم طارق کا کالم : معافی ، مزید غلطیوں کا اجازت نامہ ؟

ایڈیٹردسمبر 12, 202126 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hareem tariq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں نے خود سے بڑھ کر جسے چاہا جسے سینچا جسے سوچا اسی نے میرے ارمانوں سے سجے خوابوں اور امیدوں بھرے دل کو مرجھاۓ ہوۓ پھول کی طرح مسخ اور ٹوٹے ہوۓ کانچ کی طرح کرچی کرچی کر دیا۔۔۔میرے اعتبار اور کردار کے خزانوں کولوٹنے والے رہزن وہی بنے جنہیں میں نے رہبر کارواں سمجھا اور مانا تھا۔۔۔میرے خوابوں کی کرچياں میری روح کو لہو لہان کرتی ہیں میری امیدوں کے لاشے میرے وجود پر بوجھ کی طرح لدے ہیں اور میری رائيگاں جانے والی قربانیوں سے میرا تن بدن نیلو نیل ہے۔۔۔تکلیف پہنچانے والے اور دل توڑنے والے اپنے جہان میں اپنے دھیان میں گم ہیں انہیں ہمارے کھو جانے کا اندیشہ نہیں تھا اور ہمیں دھتکار دینے کا کوئی غم بھی نہیں ہے اس نا قدری کا زخم ناسور سےکم نہیں۔۔۔‎
صحرا کی ویرانیاں لیے ہمارا دل شدت الم سے آتش فشاں کی طرح پھٹ جانے کو تیار ہے شعلہ زن ہو کر سب کو جلا کر بھسم کر دینا چاہتا ہے بپھرے ہوۓ بے قابو غصیلے سیلابی ریلے کی طرح حد برداشت کے تمام بند توڑ کر سب کچھ تہس نہس کرنے کو بیتاب ہوا چاہتا ہے جنون زدہ مجنوں کی طرح گریباں چاک کیے حلیہ بگاڑے گلی گلی کی خاک چھاننے کو آمادہ نظر آتا ہے …جس طرح میرے ارادوں اور تمناووں کے ستونوں پہ کھڑے میرے خيالی جہان کو مسمار کر دیا گيا اور مجھے حالات و واقعات اور دنیا والوں کے بے رحم تجزيات اور گرم سرد لہجوں کے طوفانوں میں بھٹک جانے کیلئے تنہا چھوڑ دیا گيا دل چاہتا ہے کہ میں بھی اسی طرح اینٹوں کا جواب پتھر سے دوں تذلیل کرنے والوں کو سر عام رسوا کر دوں چيخ چيخ کر ساری دنیا کے خوش سوز آوازوں کو نوحے میں بدل دوں لیکن پھر خيال آتا ہے کہ کیا میرا غم اتنا ارزاں ہے کہ اشتہار لگاتی پھروں بہتر نہیں کہ میں اس زہر کو زہر سے مارنے کی بجاۓ تریاق سے کاٹنے کی سعی کروں۔ جو مجھے نہیں ملا کسی اور کو حاصل کرتے دیکھ کر جو تمانیت حاصل ہوتی ہے وہ میرے لا حاصل کو حاصل میں بدل دیتی ہے میری روح میں پا لینے کا سکون سرائيت کرتا ہے ۔۔
آنسو بے بسی بے چینی یاسیت مایوسی اضطراب دکھ کے مختلف درجے ہیں جن سے گزر کر انسان اعتماد اور برداشت کا وہ آب حیات پا لیتا ہے جہاں انتقامی جذبوں اور آہوں بدعاؤں کی جگہ ہمت بھرا صبر اور کامیابی بھرا مقام حاصل ہوتا ہے انسان انسانیت کی میراث پا لیتا ہے دکھ چننے اور خوشیاں بانٹنے والا بن جاتا ہے انسان جان لیتا ہے کہ زخموں کے بھرنے کیلئے لازم ہے کہ زخم کو کریدا نہ جاۓ زخم کو چھیڑ چھاڑ کی گرد سے محفوظ رکھنے میں ہی شفا اور صحت یابی کا راز ہے اور آنسو پونچھنے والے کی حیثيت سیپ سے موتی ڈھونڈنے والے سے ز يادہ ہے دلجوئی کرنےوالے کا درجہ سجدوں میں پڑے رہنے والوں سے بڑھ کر ہے۔۔جس نے بھوک خوف گھر سے نکالے جانے کی اذيت اور دلوں کے ٹوٹنے کا غم سہا ہے صرف وہی انسان ان سب جذبوں کو جان سکتا ہے اور ساتھی انسانوں کو بچا سکتا ہے۔۔لیکن اس سب کیلئے ضروری ہے کہ ہم خود پر انحصار کریں اپنے پاوں پر جم کر کھڑا ہونے کی سعی کریں اپنے قدموں تلے اپنی زمین اور سر اٹھا کے چلنے کے قابل بنائيں تاکہ وہ کم ظرف جنہوں نے ہمیں جس بھی وجہ سے دھتکارا تھا کبھی ہم تک پہنچ نہ پائيں معافی مانگنے کیلئے بھی نہیں کیونکہ معاف کرنے نہ کرنے سے ہمارے کسی نقصان کا مداوا نہیں ہو سکتا اور معافی مانگنے والے لوگ اس معافی کو مزيد غلطیاں کرنےکا اجازت نامہ سمجھتے ہیں ہم کسی کے ساتھ غلط نہیں کریں مگریہ ہمارا حق ہے کہ ہم کسی کو اپنے ساتھ بھی غلط نہ کرنے دیں۔۔۔حقوق کا استحصال کرنے والوں سے سب سے بڑا انتقام یہ ہے کہ ہم اتنے بلند مقام پر پہنچ جائيں جہاں سے ان کو ہمیں دیکھنے کیلئے بھی بہت محنت درکار ہو مگر دیکھ کر بھی ہم تک پہنچ نہ سکیں پہنچ جائيں تو پا نہ سکیں ۔۔۔ان سب حوصلہ افزاء خيالوں اور مایوسی بھری باتوں کے درمیان ڈولتا ہے ہمارا دل تمام عمر ۔۔کسی پنڈولم کی طرح۔۔بڑھتے گھٹتے چاند کی طرح اور ترازو کی طرح کبھی وزن میں ہلکا پھلکا اور کبھی دل پر بوجھ آ پڑنارنگوں کی طرح بدلتے تیوروں سے لڑ کر خود کو مثبت سوچوں میں مصروف رکھنا۔۔۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملک مزمل عباس کا اختصاریہ :مہنگائی تاجر کسان اور ریاست پاکستان !
Next Article مہتاب حیدر تھہیم کا اختصاریہ : منازل آسان ہوں سر ظفر اقبال
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

ستمبر 21, 2026

الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 21, 2026

اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی

ستمبر 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.