Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کورونا،انگلش کرکٹ سیزن 7 ہفتے کیلئے موخر،آئی پی ایل کے ساتھ دھونی کا مستقبل بھی خطرے میں : عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

کورونا،انگلش کرکٹ سیزن 7 ہفتے کیلئے موخر،آئی پی ایل کے ساتھ دھونی کا مستقبل بھی خطرے میں : عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 21, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
m s dhoni
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے رواں سال کا پروفیشنل کرکٹ سیزن 7 ہفتے کیلئے موخر کردیا ہے. اس طرح ملک میں کسی بھی قسم کی کرکٹ 27 مئی تک نہیں ہوگی. سیزن کے آغاز کی رسمی تاریخ 28 مئی مقرر کی گئی ہے اور اس حوالے سے کورونا وائرس کی جاری تباہ کاریوں کا قریب سے جائزہ لیا جائے گا اور حالات و حکومت کی ہدایات کی روشنی میں فیصلہ تبدیل بھی کیا جاسکے گا .ای سی بی چیف ایگزیکٹو ٹام ہوریسن کے مطابق 4 جون سے ویسٹ انڈیز کیخلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز میں بھی تبدیلی متوقع ہے جبکہ پورا سیزن پھر ری شیڈول ہوگا . فیصلہ کائونٹیز چیف اور ایم سی سی کمیٹی سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے.
انگلینڈ میں کائونٹی سیزن کا آغاز اپریل کے دوسرے ہفتہ سے ہونا تھا لیکن اب اس کے لئے 28 مئی عبوری تاریخ مقرر کی گئ ہے . انگلینڈ میں جمعہ کی شب سے لاک ڈائون کی صورتحال ہے. انگلینڈ بورڈ کے اس اعلان کے بعد بھارت کی آئی پی ایل کے 15 اپریل سے آغاز کے امکانات ختم ہوگئے ہیں. بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسے 29مارچ سے 15 اپریل تک قریب 18 روز کیلئے موخر کیا تھا.
**فرسٹ کلاس کرکٹ ختم؟**
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے میں سیزن ری شیڈول کرنے کی بات کی ہے جس کا ایک مطلب کائونٹی میچ کی تعداد کم کرنا بھی ہوسکتا ہے لیکن سابق کپتان ایلک سٹور ٹ نے ایک اور بات کہہ کر گویا فرسٹ کلاس کرکٹ کو اس سال کیلئے ختم کردیا ہے. ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد کے وقت میں 100 بالز ایونٹ اور ٹی 20 بلاسٹ ہی ترجیح ہوگی کیونکہ اگر جون کے آغاز میں کرکٹ شروع ہوبھی گئی تو پریکٹس کا دورانیہ نکال کر 100 دن بمشکل بچیں گے .
**آسٹریلین کرکٹرز کا بھارت کے سفر سے انکار **
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کرکٹرز نے اگلے ماہ بھارت کے دورے سے انکار کردیا ہے. بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل کی مجوزہ تاریخ 15 اپریل مقرر کر رکھی ہے. اول تو لیگ کا آغاز اپریل میں ممکن ہی نہیں اور اگر ہوبھی جائے تو آسٹریلیا کا کوئی کھلاڑی کورونا وائرس کی وجہ سے شریک نہیں ہوگا.
**ایم ایس دھونی کا ورلڈ ٹی 20 کھیلنے کا خواب بکھر گیا **
گزشتہ سال ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد سے تاحال ایک میچ بھی نہ کھیلنے والے سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کا کیریئر ختم ہوگیا؟ اس سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں کیونکہ وکٹ کیپر بیٹسمین نہ ریٹائرمنٹ لیتے ہیں
اور نہ ہی اپنے مستقبل کی وضاحت کرتے ہیں خیال یہ تھا کہ رواں سال وہ آئی پی ایل میں اپنی اسٹرینتھ اور فارم ثابت کرکے ٹیم میں واپسی کریں گے لیکن اب آئی پی ایل کے امکانات معدوم اور دھونی کیلئے مواقع ختم ہوتے جارہے ہیں.اگر دھونی کو موقع نہ ملا تو ان کی ورلڈ ٹی 20 میں شرکت قریب نا ممکن ہوگی. سابق کپتان سنیل گاواسکر نے بھی کچھ ایسا ہی کہا ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دھونی کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم۔۔کورونا بھی میڈیا کا کچھ نہ بگاڑ سکا
Next Article نمستے علیکم ، علیکم نمستے ۔۔ مولانا ظفر علی خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.