Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ایس ایل 5 :کراچی کا لاہور پر کاری وار،کوئٹہ بھی نہال ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

پی ایس ایل 5 :کراچی کا لاہور پر کاری وار،کوئٹہ بھی نہال ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 12, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
karachi kings
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور :پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے اپنے قلعے میں مورچے لگا کر مہمان ٹیم لاہور قلندر ز کا بھرکس نکال دیا.10 وکٹ کی باوقار کامیابی سے اس کے پلے آف کھیلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی لاہور کی شکست کے ساتھ دیگر نتائج پر اپنی نگاہیں مرکوز کر لی ہیں۔ کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کا حساب بھی برابر کردیا ہے اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 10وکٹوں سے کامیابی حاصل کی،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
26ویں میچ میں کراچی کنگز نے 151 رنز کا ہدف 17گیندیں قبل بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔ مہمان کپتان سہیل اختر اور تجربہ کار آلراؤنڈر محمد حفیظ کے علاوہ لاہور قلندرزکا کوئی بلے باز بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکا۔ سہیل اختر نے 68 رنز کی انفرادی اننگز کے دوران فخر زمان اور کرس لیِن کے ہمراہ بالترتیب 49 اور 23 رنز کی شراکت قائم کی۔ فخرزمان 17 اور کرس لیِن 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے. بین ڈنک متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے۔ وہ 9 رنز بنا کر عمید آصف کا شکار بنے۔ محمد حفیظ نے 35 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کا مجموعہ 150 تک پہنچایا۔ لاہو ر قلندرز نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کے ارشد اقبال اور عمید آصف نے 2،2 جبکہ کرس جارڈن نے ایک وکٹ حاصل کی۔مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کے اوپنرز شرجیل خان اور بابراعظم نے ہوم گراؤنڈ کے چاروں اطراف دلکش اسٹروکس کھیلے۔ اس دوران لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے ناقص فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شرجیل خان کے دو کیچز بھی چھوڑے۔ دونوں کے درمیان 151 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم ہوئی۔
یہ پی ایس ایل کی تاریخ کی چوتھی سب سے طویل پارٹنرشپ ہے۔ شرجیل خان نے 59 گیندوں پر 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 5 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔ بابراعظم 46 گیندوں پر 69 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ بابراعظم وہ واحد بلے باز ہیں جو اب تک لیگ میں 12 نصف سنچریاں بناچکے ہیں۔ کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف17.1 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کامیابی کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم 9 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں سے دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔ لاہور قلندرز کی ٹیم 7 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر تیسری سے چوتھی پوزیشن پر آگئی ہے۔
شرجیل خان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔13 مارچ جمعہ کو پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں رات 8 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل آئیں گی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

لاہور قلندرز پی ایس ایل کراچی کنگز کرکٹ کوئٹہ گلیڈی ا یٹرز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسرائیکی کو سندھی جیسے مخلص لوگ نہ مل سکے : معروف دانشور اور ماہر تعلیم پروفیسر شوکت مغل کا سترہ برس پرانا انٹرویو ۔۔ رضی الدین رضی
Next Article چونتیس برس پرانی جائیداد کا مقدمہ :نیب آج میر شکیل الرحمٰن کا ریمانڈ حاصل کرے گا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.