Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فائز عیسیٰ کیس: فروغ نسیم اور انور منصور کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان
اہم خبریں

فائز عیسیٰ کیس: فروغ نسیم اور انور منصور کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان

ایڈیٹرفروری 24, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جب کہ سپریم کورٹ نے ججز کی جاسوسی سے متعلق پاکستان بار کونسل کی درخواست کو نمبر لگانے کا حکم دے دیا ہے۔
سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے دائر ریفرنس پر سماعت ہوئی۔
دوران سماعت پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین عابد ساقی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ انور منصور خان اور فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں دلائل دیکر توہین عدالت کی، عدالت عظمیٰ ماضی میں توہین عدالت پر وزرائے اعظم کو گھر بھیجتی رہی ہے لہذا ان دونوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔
جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس کے دوران سورۃ الحجرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سورۃ الحجرات میں ہےکہ گمان نہ کرو یہ گناہ ہے، سورۃ الحجرات میں یہ بھی ہے کہ جاسوسی نہ کرو یہ بھی گناہ ہے۔
جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ اخباروں میں خبر پڑھ کر دکھ ہوا، میں نے کچھ غلط نہیں کہا تھا بس میری آواز اونچی تھی۔
گزشتہ سماعت پر اونچا بولنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ میڈیا کے ذریعے علم ہوا کہ میں نے بلند آواز میں بات کی، وکلاء سمیت تمام افراد سے معذرت خواہ ہوں، جو ہوا اسے بھول جائیں اور آگے بڑھیں۔
انہوں نے عدالت میں سورۃ آل عمران کا بھی حوالہ دیا اور کہا کہ عدلیہ کو تنقید برداشت کرنی پڑتی ہے، ہم اپنے فیصلوں میں بولتے ہیں۔
جسٹس عمر عطاء بندیال نے وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل عابد ساقی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی آپ کی درخواست پر نمبر نہیں لگا جس پر عابد ساقی نے کہا کہ ہمارا اس معاملے میں کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے۔
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عدالت میں کہا کہ عدلیہ کی آزادی میرے لیے مقدم ہے، عدلیہ کی آزادی سے متعلق کوئی گمان ہوا تو آپ مجھے یہاں نہیں دیکھیں گے۔
بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا کہ میں بطور اٹارنی جنرل عدلیہ کی آزادی کے لیے کام کروں گا، اگر ذرا بھی گمان ہوا کہ عدلیہ کی آزادی کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے تو مستعفی ہو جاؤں گا۔
جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ پچھلی سماعت پر جو کچھ ہوا ہم اسے قبول نہیں کر سکتے تھے، اُس سماعت کے بعد کا نتیجہ آ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوشش کریں کہ دلائل کے دوران کسی فریق کی تضحیک نہ ہو، قرآن پاک بھی غصے پر قابو پانے کا حکم دیتا ہے۔
پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو دلائل دینے کی مخالفت کر دی
وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ اس درخواست میں فریق بنایا گیا ہے، مجھے دلائل کی اجازت دی جائے، اگر عدالت بہتر سمجھے تو حکومت کی نمائندگی بھی کر سکتا ہوں۔جسٹس قاضی محمد امین نے کہا کہ آپ بطور وزیر قانون دلائل نہیں دے سکتے، آپ کو پہلے استعفیٰ دینا ہو گا۔
فروغ نسیم نے کہا کہ میرے خلاف جو درخواست آئی ہے اس پر دلائل دے سکتا ہوں جس پر عدالت نے فروغ نسیم کے خلاف دائر درخواست پر انہیں ذاتی حیثیت میں دلائل دینے کی اجازت دے دی۔
سپریم کورٹ نے توہین عدالت اور ججز کی جاسوسی سے متعلق پاکستان بار کونسل کی درخواست کو نمبر لگانے کا حکم دے دیا جب کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے دائر ریفرنس کی مزید سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی۔
جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ فروغ نسیم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی 30 مارچ کو سنیں گے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سپریم کورٹ فائز عیسیٰ کیس فروغ نسیم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد اچانک مستعفی ہو گئے
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ :ٹرمپ کا دورہ بھارت، پاکستان سے دوستی کا اظہار یا بھارتی مؤقف کی تائید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026

قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والے کو سپریم کورٹ نے 15 برس بعد بری کر دیا

جنوری 20, 2026

تجربہ گاہ اور پیڑ کی بربادی: وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 13, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.