Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ہم بھاشا ڈیم کے مخالف کیوں ہیں؟۔۔ حیدر ملاح/ ترجمہ : کبیر بھیل( قسط1 )
اختصاریئے

ہم بھاشا ڈیم کے مخالف کیوں ہیں؟۔۔ حیدر ملاح/ ترجمہ : کبیر بھیل( قسط1 )

ایڈیٹرستمبر 25, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bhasha dam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بھاشا ڈیم کیا ہے؟
بھاشا ڈیم کی جگہ گلگت بلستستان کے شہر چلاس کے نزدیک ہے۔یہ زلزلوں کا زون تصور کیا جاتا ہے۔اس علاقے سے ہی شاہراہ قراقرم کے 142 کلو میٹر رستے کا گذر ہوتا ہے۔ جس ذریعے چین سے معاشی سرگرمی جاری رہتی ہے۔یہ ڈیم 220 مربع کلومیٹر کی اراضی گھیرتا ہے اور مشرق میں ایک سو کلو میٹر تک پانی ذخیرہ کرے گا۔
اس منصوبے کے مکمل ہونے سے 35 ہزار مقامی لوگ ہجرت کرینگے۔بھاشا ڈیم پانی جمع کرنے کا ڈیم ہے۔عام طور پر ہمارے ملک میں ڈیموں کو ایسے پیش کیا جاتا ہے گویا ڈیم پانی پیدا کرنے کے ذرائع ہیں۔بھاشا ڈیم پر سستی بجلی پیدا کرنے کے لیے دو یونٹ لگائے جائیں گے۔ہر یونٹ سے 560 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔بھاشا ڈیم 6 ملین ٹ پانی رکھنے کا ڈیم ہے۔بھاشا ڈیم کالاباغ کی سائیٹ سے 40 کلومیٹر اوپر ہے جہاں سے کوئی نہر نہیں نکل سکتی ۔بھاشا ڈیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سیلاب والے حالات میں بھاشا پانی سے بھر جائیگا ۔یہ ممکن اس لیئے بھی ہے کہ بھاشا ڈیم پانی جمع کرنے کے ساتھ سستی بجلی پیدا کرنےوالا ڈیم ہے اس لیے اس کو ہر حا ل میں بھرا جائیگا ۔سندھو دریا کا سالانہ بھراء پانچ کروڑ ایکڑ فٹ ہےجس میں 75 لاکھ ایکڑ فٹ پانی یہ ڈیم ذخیرہ کے ذرائع روکنے کے اہل ہوگا۔
بھاشا ڈیم کو بنانے کا بجٹ14 ارب ڈالر ہے یہ اندازہ 2011 کا ہے۔جب کہ ڈیم بنانے کے لیے لازمی مٹیریل کی قیمت میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے لیے امکان ہے کہ اس ڈیم کا بجٹ 14 ارب روپیوں سے اوپر جائے گا ۔ بھاشا ڈیم کی ابتدائی تعمیر کی دو ادوار میں کوشش کی گئی
( 1)پہلی بار تعمیرات جنرل مشرف دور 2006 میں کی گئی۔
(2 )بعد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے دور 2004 میں کی لیکن لازمی رقم نہ ہونے کی وجہ سے ڈیم پر کام نہیں چل سکا۔ابھی چیف جسٹس کی ڈیم فنڈ جمع کے ذریعے تیسری دفعہ بھاشا ڈیم کو بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔چیف جسٹس کے ساتھ اب اس مہم میں ملک کا وزیراعظم بھی شامل ہو گیا ہے۔
( جاری )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بھاشا ڈیم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیہاں ریڑھ کا درد ، وہاں ڈانس : مشرف واپس آئیں سکیورٹی دیں گے : چیف جسٹس
Next Article ماہرین اقبالیات اور یاجوج ماجوج ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

چلاس میں ’حقوق دو، ڈیم بناؤ‘ تحریک کا آغاز: ’ کام روک دینے کی دھمکی

فروری 18, 2025

دیامر بھاشا ڈیم ، جلے ہوئے سکول اور دہشت گردوں کا سکرپٹ رائیٹر ۔۔ قیصر عباس صابر

اگست 5, 2018
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.