Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » 2025ء بلاول بھٹو زرداری کی شادی کا سال ہو گا: ماہرِ نجوم کی پیشگوئی
اہم خبریں

2025ء بلاول بھٹو زرداری کی شادی کا سال ہو گا: ماہرِ نجوم کی پیشگوئی

ایڈیٹرجنوری 4, 20259 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal bhutto bbc
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:ماہرِ نجوم سامعہ خان نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ سال چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے لیے بہترین سال ہو گا۔
اس موقع پر جہاں انہوں نے علمِ نجوم پر کھل کر بات کی، وہیں متعدد سوالات کے جواب بھی دیے۔
انٹرویو کے دوران ماہرِ نجوم سامعہ خان نے سیاستدانوں کو مشورے بھی دیے اور آنے والے وقت سے متعلق پیش گوئیاں بھی کیں۔
سامعہ خان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے کہا کہ انہیں مزید عوامی ہونے کی ضرورت ہے، ان کی شخصیت ایک خول کے اندر بند ہے، انہیں عوام میں گھلنے ملنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو تاحال محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کے لیے سامعہ خان نے کہا کہ ان کے لیے رواں سال میں بہت اچھا وقت آنے والا ہے، رواں سال فروری اور مئی کے درمیان بلاول بھٹو زرداری کا ستارہ چمکے گا اور انہیں بہت بڑی کوئی پہچان ملے گی۔
سامعہ خان نے بتایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی طرح بلاول بھٹو کا ستارہ بھی شادی کے لیے کمزور ہے مگر ان کا بہترین وقت آنے والا ہے، کوئی ایک زندگی سے جا رہا ہے تو کچھ نیا زندگی میں آ رہا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں سامعہ خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کے ستارے کا گھر بھی شادی کے لیے کمزور ہے، میں کہتی ہوں کہ سابق کرکٹر وسیم اکرم اگر 10 شادیاں بھی کر لیں تو کامیاب ہوں گی کیوں کہ ان کی قسمت اچھی ہے، بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق قسمت اچھی نہیں ہے، ان کا ’میرج ہاؤس‘ اچھا نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلاول کا ستارہ 2025ء میں پورے آب و تاب کے ساتھ چمکے گا۔
سامعہ خان نے انٹرویو بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن، عمران خان اور شہباز شریف کے ستارے بہت مضبوط ہیں، ہر دور میں ان کی اہمیت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلاول بھٹو زرداری ماہرِ نجوم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسہیل وڑائچ کا کالم : مذاکرات نتیجہ خیز کیسے؟
Next Article 3 ماہ بعد ٹل پاراچنار شاہراہ آج کھلے گی، درجنوں ٹرکوں پر مشتمل پہلا قافلہ روانہ کیا جائیگا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو اسےسپورٹ کرونگا: بلاول

جون 10, 2025

بھارت سے تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے: بلاول بھٹو زرداری

جون 9, 2025

بھارت دہشتگردی کو سیاسی ہتھیار بنا رہا ہے، خطے میں امن مسئلہ کشمیر حل کیے بغیرممکن نہیں: بلاول

جون 2, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ ستمبر 22, 2026
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی ستمبر 22, 2026
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.