سابق وزیراعظم نوازشریف دو ہفتے سعودی عرب میں قیام کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔
مسلم لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد نے نواز شریف کا ایون فیلڈ پر استقبال کیا اور انہیں عمرے کی مبارکباد دی۔
سابق وزیراعظم نے ہاتھ ہلا کر خیرمقدم کیلئے آئے افراد سے اظہار تشکر کیا۔
نواز شریف نے رمضان کا آخری عشرہ اور عید الفطر سعودی عرب میں گزاری، مریم نواز اور دیگر فیملی ارکان بھی ان کے ہمراہ عمرے کیلئے سعودی عرب پہنچے تھے۔
اعلامیے کے مطابق نواز شریف سعودی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب گئے تھے جہاں انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت دیگراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)
پیر, ستمبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

