Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » انڈین حملےمیں نیلم جہلم ہائیڈرو پاؤر پروجیکٹ کے ہائیڈرولک کنٹرول یونٹس کو نقصان پہنچا
اہم خبریں

انڈین حملےمیں نیلم جہلم ہائیڈرو پاؤر پروجیکٹ کے ہائیڈرولک کنٹرول یونٹس کو نقصان پہنچا

ایڈیٹرمئی 8, 202528 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
neelam jehlum project attack
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مظفر آباد : پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نیلم جہلم ہائیڈروپاؤر پروجیکٹ پر انڈیا کے مبینہ حملے کے بعد جمعرات کو چیئرمین واپڈا انجینیئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے نوسیری میں منصوبے کا دورہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا۔ مظفرآباد کے قریب نیلم جہلم ہائیڈرو پاؤر پروجیکٹ 969 میگا واٹ کا منصوبہ ہے۔ چیئرمین واپڈا نے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیلم جہلم ہائیڈروپاور پروجیکٹ پر انڈین حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’جنیوا کنونشن 12 اگست 1949 کے ایڈیشنل پروٹوکول سمیت تمام بین الاقوامی قوانین دو ملکوں کے درمیان مکمل جنگ کے دوران بھی واٹر سٹرکچرز پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔‘
انہوں نے کہا کہ نیلم جہلم ہائیڈروپاور پروجیکٹ پر انڈیا کی گولہ باری سات مئی کی رات ایک بج کر 15 منٹ پر شروع ہوئی اور تقریباَ چھ گھنٹے جاری رہنے کے بعد صبح سات بج کر 15 منٹ پر بند ہوئی۔ چیئرمین واپڈا نے مزید کہا کہ مبینہ انڈین حملے میں نہ صرف پروجیکٹ کو نشانہ بنایا گیا بلکہ اس کے ساتھ ایک کالونی اور طبی مرکز کو بھی نشانہ بنایا۔
’یہاں جو ڈیم کے کنکریٹ سٹرکچر ہیں، اور ہائیڈرولک کنٹرول یونٹس کو بھی کافی نقصان پہنچایا گیا۔ لیکن اس کے جو آٹومیٹڈ سسٹم ہیں وہ دشمن کی شر انگیزی سے محفوظ رہے ہیں اگر ان کو بھی نقصان پہنچتا تو اس وقت مظفر آباد سے لے کر منگلہ تک ایک سیلابی کیفیت طاری ہو سکتی تھی۔‘
سات مئی کو پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا تھا کہ انڈیا نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے میں نوسیری ڈیم کے سٹرکچر کو نشانہ بنایا اور اسے نقصان پہنچایا۔‘
انہوں نے مزید کہا تھا کہ پاکستان اس جارحیت کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے اور اپنی مرضی کے وقت، جگہ اور ذرائع کو مدنظر رکھ کر جواب دے گا۔ تاہم انڈیا کے سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے آٹھ مئی کو اس الزام کی تردید کرتے ہوئے اسے ’واضح جھوٹ‘ قرار دیا۔ وکرم مصری نے کہا کہ انڈیا نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کو نشانہ نہیں بنایا ہے۔
1989 میں ابتدائی منظوری کے وقت نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کی کل لاگت کا تخمینہ 15 اعشاریہ 2 بلین روپے لگایا گیا تھا جبکہ 29 سال کے بعد یہ منصوبہ لگ بھگ 506 اعشاریہ 8 بلین روپے کہ لاگت سے مکمل ہوا اور اس سے پیدا ہونے والی بجلی کی فی میگاواٹ لاگت 523 ملین روپے ہے جو کہ رائج الوقت لاگت کے بین الاقوامی معیار سے کئی گنا زیادہ ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجموں میں بلیک آؤٹ اور خطرے کے سائرن : 80 فیصد شہر خالی ۔۔پاکستانی حملے کی خبریں بے بنیاد ہیں : آئی ایس پی آر
Next Article کشور ناہید کا کالم : پھر اسکے بعد یہ پوچھیں گے کون دشمن ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.