Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایک بازو سے محروم افغان خاتون نے کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی
تازہ ترین

ایک بازو سے محروم افغان خاتون نے کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی

ایڈیٹرستمبر 2, 202415 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zakia khudadadi paris afghan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پیرس : ذکیہ خدادادی نے تائیکوانڈو میں خواتین کی 47 کلوگرام کیٹیگری میں ترکیہ کی نورجہاں کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ ایک بازو کے بغیر پیدا ہوئی تھیں، 11 سال کی عمر میں ہرات کے ایک خفیہ جم میں چھپےچوری تائیکوانڈو کی مشق شروع کی تھی۔انہیں پیرس 2024 کے پیرالمپکس میں پناہ گزینوں کی ٹیم کے ساتھ مقابلے میں شرکت کا موقع فراہم کیا گیا۔ذکیہ خدادادی نے جمعرات کو پیرس پیرالمپکس میں ریفیوجی پیرا اولمپک ٹیم کی جانب سے تمغہ جیتنے والی پہلی ایتھلیٹ بن کر تاریخ رقم کی ہے۔
"یہ ایک حقیقی لمحہ تھا، میرا دل دھڑکنے لگا جب مجھے احساس ہوا کہ میں نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے،” خوشی سے بےحال خدادادی نے کہا، ان کی آواز جذبات سے لرز رہی تھی”میں نے یہاں پہنچنے کے لیے بہت کچھ کیا ہے۔ یہ تمغہ افغانستان کی تمام خواتین اور دنیا کے تمام مہاجرین کے لیے ہے۔ مجھے امید ہے کہ ایک دن میرے ملک میں امن ہو گا۔”خدادادی نے، جو ایک بازو کے بغیر پیدا ہوئی تھیں، 11 سال کی عمر میں مغربی افغانستان میں اپنے آبائی شہر ہرات کے ایک خفیہ جم میں چھپ کر تائیکوانڈو کی مشق شروع کی تھی۔
2021 میں طالبان کے عروج کے بعد انہیں مقابلوں میں شرکت کرنے سے روک دیا گیا تھا، جس کے بعد وہ افغانستان سے فرار ہوگئیں اور بین الاقوامی برادری کی اپیل کے بعد انہیں اپنے ملک کے لیے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔
خدادادی پیرس میں آباد ہوگئیں اور بعد میں انہیں پیرس 2024 کے پیرالمپکس میں پناہ گزینوں کی ٹیم کے ساتھ مقابلے میں شرکت کا موقع فراہم کیا گیا۔خدادادی نے کہا، "یہ تمغہ میرے لیے سب کچھ ہے، میں یہ دن کبھی نہیں بھولوں گی۔” "میں کھیل دیکھنے والے مجمع کی زبردست حمایت کی وجہ سے جیتی ہوں،”
گرینڈ پیلس میں فرانسیسی ہجوم نے ان کے لیے اس طرح جوش و خروش اور خوشی کا اظہار کیا جیسے وہ ان میں سے ہی ہوں۔افغانستان سے فرار ہونے کے بعد سے، خدادادی اپنے فرانسیسی کوچ ہیبی نیارے کے ساتھ پیرس میں فرانس کے کھیلوں کے قومی ادارے INSEP میں تربیت لے رہی ہیں، جو تائیکوانڈو کی سابق عالمی چیمپئن ہیں۔
"ذکیہ نے گویا جادو کیا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ اسے اور کس طرح کہوں ۔” نیارے نے فخر سے کہا۔ "تربیت کا دور چیلنجنگ رہا ہے۔ انہیں بہت سی چوٹیں بھی آئیں اور ان ایک دو سال میں بہت کچھ سیکھنا پڑا لیکن وہ اپنےگول سے کبھی نہیں ہٹی۔”

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

افغانستان پیرس اولمپکس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکیا طالبان کا دوست اور خواتین کی توہین کرنے والا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر ہو سکتا ہے ؟ برطانوی میڈیا کے سوالات
Next Article ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : بلھے شاہ کا قصور
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

مئی 3, 2026

سیکڑوں طالبان مارے گئے ہمارے 12 جوان شہید ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فروری 28, 2026

کیا افغانستان واقعی سلطنتوں کا قبرستان رہا ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.