Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » رضی الدین رضی کا اختصاریہ : پاکستان کے صیہونی کون ہیں ؟
اختصاریئے

رضی الدین رضی کا اختصاریہ : پاکستان کے صیہونی کون ہیں ؟

ایڈیٹردسمبر 24, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
razi logo
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسرائیل کو تسلیم کرنا یا نہ کرنا ہمارے اختیار میں تو نہیں لیکن اس کے باوجود اس پر بحث جاری رہتی ہے کہ یہ ”لہو گرم رکھنے کا اک بہانہ “ بھی تو ہے ۔ ایک ایسے ماحول میں جب ٹرمپ نے مختلف اسلامی ممالک کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی روابط قائم کروا کے ان پر بہت سی نوازشات کر دی ہیں پاکستان میں یہ سوال زیر بحث آ رہا ہے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کر کے اپنی ڈوبتی ہوئی معیشت کو سنبھالا کیوں نہیں دے سکتے ؟ جواب بہت واضح ہے کہ یہ ایک جذباتی مسئلہ ہے اور اس حوالے سے کوئی فیصلہ آسان نہیں ہو گا ۔
نامور صحافی اور براڈکاسٹر آصف جیلانی کی کتاب ” نایاب ہیں ہم ” میں ایک چونکا دینے والا مضمون” پاکستان کے صیہونی “ کے عنوان سے موجود ہے ۔ اس مضمون میں انہوں نے ان تمام پاکستانی کرداروں کا ذکر کیا ہے جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حامی رہے اور اسرائیل بھی انہیں اپنا دوست سمجھتا تھا ۔ ان میں پہلا نام سر فیروز خان نون کا ہے جنہوں نے بیان دیا تھا کہ ” اسرائیل قائم رہنے کے لیے ہی معرض وجود میں آیا ہے “ ۔ اسرائیل کی حمایت کی وجہ یہ بیان کی کئی کہ ان کی اہلیہ آسٹرین یہودی تھیں ۔
مضمون کے آخری پیراگراف میں آصف جیلانی لکھتے ہیں کہ سر ظفر اللہ خان اور سر فیروز خان نون اسرائیل کے زبردست حامی تھے اور یہ دونوں جب وزیر خارجہ کے منصب پر فائز تھے تو ان دنوں پاکستان کی وزارت خارجہ میں اسرائیل نواز افسروں کی بڑی تعداد موجود تھی یہی وجہ ہے کہ بارہا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجاویز پیش کی گئیں اور کہا گیا کہ اس کے نتیجے میں پاکستان کے عالمی برادری سے روابط بہتر ہوں گے ، بلکہ سر فیروز خان نون نے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ایسا منصوبہ بھی برطانوی وزیر اعظم چرچل کو پیش کیا تھا کہ جس کے نتیجے میں اسرائیل کو عرب دنیا تسلیم کر لیتی اوراس کا الزام بھی برطانیہ پر نہ آتا ۔ آصف جیلانی نے فیروز خان نون اور سر ظفر اللہ کو پاکستان کا صیہونی قرار دیا ہے ۔
یہ وہ تاریخی حقائق ہیں جو قیام پاکستان سے پہلے اور فوری بعد کے ادوار سے تعلق رکھتے ہیں ۔ آج پون صدی کے بعد ہمیں اس مسئلے پر آج کے تناظر میں غور کرنا چاہیئے کہ ہم دنیا سے الگ تھلگ تو نہیں رہ سکتے اور ایسے وقت میں جب سعودی عرب اور اسرائیل کے خفیہ روابط اور ترکی کے اسرائیل کی جانب جھکاؤ کی خبریں سامنے آئی ہیں دیکھنا یہ ہو گا کہ کیا پاکستان اسرائیل کے ساتھ روابط کے ذریعے فوائد حاصل کر سکتا ہے ؟ یہ بہر حال ایک نازک فیصلہ ہو گا جس پر سوچ بچار تو جاری ہے ۔

( بشکریہ : روزنامہ سب نیوز اسلام آباد )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا اختصاریہ : سچ اور جھوٹ میں سے سچا کون ہے ؟
Next Article نصرت جاوید کا تجزیہ : مولانا پر ’’پکّا‘‘ ہاتھ ڈالنے کے منصوبے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.