ملتان:جمعرات کو حجاج کرام کی واپسی کاسلسلہ شروع ہوگیااور پہلی حج فلائٹ پی ایف 723جدہ سے 149حاجیوں کو لے کر ملتان پہنچ گئی ۔انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملتان پررکن صوبائی اسمبلی سلمان نعیم ،ڈائریکٹرحج ملتان ریحان عباس کھوکھرسمیت اعلیٰ حکام نے حجاج کرام کااستقبال کیا۔اس موقع پرحاجیوں کے عزیزواقارب کی بڑی تعداد بھی موجودتھی ۔جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں سے آنے والے لوگوں نے اپنے پیاروں کااستقبال کیا اورانہیں پھلوں کے ہار پہنائے ۔سرکاری سکیم کے تحت حاجی کی واپسی کاعمل 9جولائی کومکمل ہوجائے گاجبکہ پرائیویٹ سکیم کے تحت جانے والوں کی واپسی کاسلسلہ جاری رہے گا۔
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

