Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » افغانستان میں حجاموں کو طالبان کا نوٹس، داڑھی مونڈھنے پر پابندی لگادی
اہم خبریں

افغانستان میں حجاموں کو طالبان کا نوٹس، داڑھی مونڈھنے پر پابندی لگادی

ایڈیٹرستمبر 27, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

طالبان نے افغانستان کے صوبہ ہلمند میں داڑھی مونڈھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، طالبان حکومت کے ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کلچر حافظ رشید ہلمند نے افغان میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردوں کے داڑھی مونڈھوانے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کا اعلان مذہبی پولیس کی جانب سے صوبے کے حجاموں کے ساتھ ہوئی ایک میٹنگ کے دوران کیا گیا ۔
رپورٹ کے مطابق ، طالبان کی جانب سے مردوں کے داڑھی مونڈھنے کو اسلامی قوانین کی خلاف ورزی قراردیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق، کابل میں موجود کئی حجاموں کا کہنا ہے کہ انھیں بھی اسی طرح کے احکامات موصول ہوئے ہیں۔
دوسری جانب سوشل میڈیا پر طالبان کا ایک خط بھی گردش کررہا ہے جس میں طالبان کی جانب سے جاری حکم نامے میں حجاموں کو کسی بھی شخص کی داڑھی مونڈھنے کے حوالے سے خبردار کیا گیا ہے۔
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق،صوبہ ہلمند میں حجام کی دکان پر لگائے گئے ایک نوٹس میں طالبان افسران کی جانب سے ہلمند کے باشندوں کو خبردار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ داڑھی مونڈھوانے اور بال تراشنے والوں کو شرعی قوانین پر عمل کرنا چاہیے ۔
اس حوالے سے کابل میں موجود ایک حجام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’طالبان کے کارکن اکثر یہاں آتے ہیں اور ہمیں کہتے ہیں کہ لوگوں کی داڑھیاں مت مونڈھو ، ان میں سے ایک نے مجھے کہا کہ وہ ہمیں رنگے ہاتھوں پکڑنے کے لیے انڈر کور انسپکٹرز بھی بھیج سکتے ہیں۔‘
ایک اور حجام نے بتایا کہ ’مجھے ایک شخص کی جانب سے کال موصول ہوئی جو خود کو سرکاری افسر بتا رہا تھا اور اس نے مجھے کہا کہ امریکی اسٹائل فالو مت کرو ، کسی کی شیو مت بناؤ اور داڑھی مت تراشو۔‘
اس سے قبل بھی فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کی ایک رپورٹ کے مطابق، افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد صوبہ ہرات میں حجاموں کی آمدنی میں واضح کمی آنے کاانکشاف سامنے آچکا ہے۔
خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے نادر شاہ نامی حجام کا کہنا تھا کہ اگست کے وسط میں طالبان کے افغانستان میں کنٹرول کے بعد افغان شہریوں میں بالوں کو جدید انداز سے سنوارنے کے حوالے سے بھی خوف پایا جاتا ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست: جرمن انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹس نے انتہائی کم مارجن سے کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو شکست دے دی
Next Article برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.