Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بے خبر والدین اور تفریح کے لیے کالج آنے والے طلبہ و طالبات : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( پانچویں قسط )
صابر جروار

بے خبر والدین اور تفریح کے لیے کالج آنے والے طلبہ و طالبات : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( پانچویں قسط )

ایڈیٹراگست 15, 202522 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore students strike
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

گزشتہ سے پیوستہ
اگر طالب علم روزانہ کالج آتے رہیں۔ لیکچرز سنتے رہیں تو یقین جانیں انہیں کسی اضافی تعلیمی مدد کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ درجنوں ایسی مثالیں موجود ہیں کہ بہت سے اوسط درجہ کے طلباء جو صرف ریگولر تھے۔ روزانہ کالج آتے اور اساتذہ کرام کے دیئے ہوئے لیکچرز توجہ سے سنتے انہوں نے نہ صرف بہت اچھے مارکس لئے بلکہ کچھ نے تو پورے بورڈ میں نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔ ریکارڈ موجود ہے۔
میں نے ایک دن لیکچر کے دوران دروازے سے باہر دیکھا تو میری کلاس کا ایک طالب علم ایک گھنے درخت کے نیچے بیٹھا تھا۔ میں نے کہا بیٹا آپ کالج پڑھنے آتے ہیں یا چھاوں میں بیٹھنے ۔ طالب علم نے پورے اعتماد سے مجھے چپ کرا دیا کہ سر گھر میں دھوپ ہوتی ہے میں سچ پوچھیں تو گھنی چھاوں کے مزے لینے آتا ہوں۔ کچھ طلباء کالج کا گیٹ اندر داخل ہوتے ہی سپورٹس گراونڈ میں جا کر کرکٹ یا والی بال کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔ سارا دن کھیل کود میں وقت ضائع کرکے گھر واپس چلے جاتے ہیں۔ کچھ ہینڈ فری لگائے محو سرور ہوتے ہیں۔ کچھ کنٹین ، کیفے میں سارا وقت بیٹھ بیٹھ کے دو بجے گھروں کو واپس جاتے ہیں۔ ایک دن میں نے ایک بیٹی طالبہ سے پوچھا کہ بیٹا سارا وقت آپ کچھ نہ کچھ کھاتی رہتی ہیں ۔ کہنے لگیں :
” سر مجھے گھر سر روزانہ کی بنیاد پر دو سو روپے پاکٹ منی مطلب جیب خرچ ملتے ہیں ۔ جس دن میں نہ آؤں پھر مما نہیں دیتیں۔ ”
یہ صرف ایک کالج کی کہانی نہیں بلکہ ہر کالج میں ایسے طالب علم موجود ہوتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ ان کے والدین کیوں بے خبر رہتے ہیں۔ انہیں چاہیے وہ کبھی کبھی کالج آ کر اپنے بیٹوں یا بیٹیوں کی خبر لیں۔ ان کی سرگرمیاں پوچھیں۔ ان کی تعلیمی استعداد دیکھیں۔ جب تک ادارہ ، والدین اور طلباء ایک پیج پر نہیں ہوں گے نتائج کبھی بھی حوصلہ افزا نہیں ملیں گے۔ اکثر طالب علموں نے تو کالج میں فون نمبر بھی غلط دیئے ہوتے ہیں۔ کالج سے اگر والدین تک رابطہ کرنے کی کوشش کی جائے تو والدین تک رسائی ہو ہی نہیں سکتی۔ دلچسپ اور حیرت انگیز امر یہ ہے کہ اگر کالج انتظامیہ نے آخری آپشن کے طور پر ایسے طالب علموں کے نام رول لسٹ سے خارج کر دیئے اور طلباء کو اپنے اپنے والدین بہ نفس نفیس کالج لے آنے کا حکم دیا تو بچے پہلے تو والد کو بتاتے ہی نہیں۔ آگر کالج کی طرف سے زیادہ اصرار پر کوئی طالب علم اپنا والد لے ہی آئے تو وہ اس کا اپنا والد ہوتا ہی نہیں۔ بلکہ کوئی بڑی عمر کا تعلق دار یا کوئی دوست لے آتا ہے۔
جب کالج آپ کے بچے کے لئے اپنے محدود وسائل میں ہر ممکن کوشش کررہا ہے وہاں والدین کا اپنی اولاد سے اتنا غافل ہونا ، ان کی خبر گیری نہ کرنا انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ یہ مجرمانہ غفلت ہے۔
آج کے نوجوانوں میں انتہائی خطرناک عادتیں فیشن کے طور پر ان کی زندگیوں کا حصہ بن رہی ہیں۔ پھر یہی فیشن عادت بن جاتے ہیں۔ آخر کار یہی گندی عادتیں صحت جیسی انمول نعمت اور بچوں کا مستقبل تباہ کرنے کا باعث بنتی ہیں۔ جن میں بچوں کی ہیر کٹنگ ، ہیر سٹایئل ، غیر ضروری فیشن، بے ہودہ لباس ، موبائل فون، بد کردار دوست، آوارہ گردی ، بائیک پسندی ، سموکنگ اور سٹنگ ٹائپ تمام ڈرنکس۔ اب تو ای سگریٹ ، ویپ آئس وغیرہ ایسے نشے ہیں جو جان لیوا ہیں۔ کیا والدین کو یہ سب نظر نہیں آتے۔
(جاری ہے )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleصرف آصف زرداری اور شہباز شریف قومی اعزاز سے محروم کیوں ؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
Next Article فیلڈ مارشل، ایئرچیف، وفاقی وزرا، بلاول سمیت وفاقی وزراء اور سول و فوجی افسروں کے لیے سول اعزازات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.