Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عید پر صفائی یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات : کمشنر،ڈپٹی کمشنر اور ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ فیلڈ میں موجود
اہم خبریں

عید پر صفائی یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات : کمشنر،ڈپٹی کمشنر اور ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ فیلڈ میں موجود

ایڈیٹرجون 17, 20247 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:عیدالاضحی پرصفائی یقینی بنانے کےلیے کمشنر مریم خان، ڈپٹی کمشنر وسیم سندھو اور دوسرا عملہ دن بھر فیلڈ میں موجود رہا ۔ کمشنر مریم خان نے ڈی سی وسیم سندھو کے ہمراہ شہر کی اہم شاہراہوں، اندرون شہر کے گلی محلوں کا دورہ کیا انہوں نے اس موقع پر شہریوں سے بات چیت کی، پمفلٹ اور ، آ لائشوں کیلئے شاپر تقسیم کئے انہوں نے سینٹری ورکرز میں عیدی اور پانی کی بوتلیں تقسیم کیں اور ان کی کاوشوں کو سراہا ۔ مریم خان نے کہا کہ شہریوں کی شکایت کے فوری ازالے کیلئے ریسپانس ٹائم کم کیا گیا ہے۔عید الضحی پر شہر میں صفائی کے اقدامات سے واضح فرق نظر آئے گا۔ قربانی سے پہلے علاقوں میں چونے،بعد میں فنائل کا چھڑکاؤ کیا گیا ہے۔ سی او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شاہد یعقوب بھی کمشنر کے ہمراہ تھے ۔ انہوں نے بتایا شہر میں عید پر15 فوری ریسپانس کیمپ لگائے گئے ہیں۔ شاہد یعقوب نے کہا ملتان کی ہر یونین کونسل میں 2000 پلاسٹک بیگز تقسیم کئے گئے ہیں۔ تمام سینٹری ورکرز کو کھانا فیلڈ میں مہیا کیا جائے گا تاکہ صفائی میں تاخیر نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی کے2300 ورکرز ڈیوٹی پر موجود رہے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عید عیدالاضحی پرصفائی ویسٹ مینجمنٹ ڈپٹی کمشنر کمشنر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجنوبی پنجاب میں عید الا ضحٰٰی کے روح پرور اجتماعات ،سکیورٹی کے سخت انتظامات
Next Article سید مجاہد علی کا کالم : مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی خوش بیانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عید پر ریلیز ہونے والی فلمیں شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام

اپریل 1, 2025

آرمی چیف کا وانا اور ڈی آئی خان کا دورہ، سرحد پر تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید منائی

اپریل 1, 2025

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کی قوم کو عید کی مبارکباد

مارچ 31, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.