Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ”شگفتہ نامہ“ اور شگفتہ شفیق .. سراج احمد تنولی
ادب

”شگفتہ نامہ“ اور شگفتہ شفیق .. سراج احمد تنولی

ایڈیٹرنومبر 3, 20198 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shagufta book title
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

”شگفتہ نامہ“ معروف شاعرہ ، افسانہ نویس اور کالم نگار شگفتہ شفیق کے افسانوں ، نظموں ، غزلوں ، مقالات، فن و شخصیت پر مضامین اور انٹرویوز پر مبنی ضخیم کتاب ہے ۔ اس سے قبل آپ کے تین شعری مجموعے شائع ہو کر قارئین سے داد و تحسین حاصل کر چکے ہیں ۔

” میردل کہتا ہے“ ۰۱۰۲ میں ، ”یاد آتی ہے “۲۱۰۲ میں ،”جاگتی آنکھوں کے خواب“ ۳۱۰۲ میں شائع ہوئے ۔ ان کے ادبی ذوق کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے وہ ہاﺅس وائف ہونے کے ساتھ ساتھ اتنا کام کر رہی ہیں ۔ کہتے ہیں کہ ”شوق کا کوئی مل نہیں“ اسی محاورے پر شگفتہ شفیق پورا اترتی ہیں ، جس سے ان کی محنت اور لگن کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

شگفتہ شفیق سے بالمشافہ کبھی ملاقات نہیں ہوئی مگر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہم برسوں سے آشنا ہیں ۔جب کبھی ان سے فون پر بات ہوتی ہے تو اس سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی شخصیت اور مزاج اپنے نام کی طرح نہایت ہی شگفتہ اور شفیق ہے۔ مسکراہٹ ہمیشہ ان کے چہرے کی زینت بنی رہتی ہے ۔ہمیشہ دھیمے اور نرم لہجے میں بات کرنا ان کا خاصہ ہے ۔
تمام لکھنے اور پڑھنے والے شگفتہ شفیق کی تخلیقی صلاحیتوں کے متعرف ہیں۔

ان کا شمار پاکستان کی بہترین ادبی شخصیات میں ہوتا ہے ۔ نظم اور غزل کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ چاہے نظم ہو ، غزل ہو، افسانہ ہو ، مضامین ہوں یا پھر مختصر کہانیاں ہوں شگفتہ شفیق اس میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ان کی شاعری عورتوں کے مسائل کی عکاسی کرتی ہے۔ ان کی شاعری میں امن ، محبت ، ہجر،اداسی اور خوشی کا ذکر ملتا ہے۔جس سے باآسانی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ زندگی کی تلخ حقیقتوں سے وہ آشنا ہیں اسی لیے ان کی شاعری میں تقریباً حقیقت کا عنصر موجود رہتا ہے۔

”شگفتہ نامہ“ میں ان کے افسانے بھی شامل ہیں ۔وہ بہترین افسانہ نویس بھی ہیں۔اچھے اور معیاری افسانے لکھ کر قاری تک پہنچانابھی ان کے سر ہے۔۴۱ افسانے ” شگفتہ نامہ ‘ ‘ میں شامل ہیں جن میں ”تیری گلی میں ، نقش وفا، سلسلے چاہ کے ، چہرے نہ دیکھ ، خود آگہی، ہم اکیلے ہیں، کھیل مقدر کا، سحر کا اندھیرا ، وہ اک لمحہ ، خالی گھر کے مکین، ایک سوال ، حقیقی سہارا ہے وہ، ایک موڑ ایسا آیا اور ایک روشن تاراڈوب گیا شامل “ہیں۔ ان کے افسانوں میں معاشرے میں موجود منافقت ، سماج کے دوہرے رویے، عدم برداشت اور معاشرے کے مختلف مسائل کی عکاسی ملتی ہے۔
آپ بہترین نعتیہ کلام بھی لکھتی ہیں۔ نعت گوئی ایک مشکل فن ہے، عمومی طور پر اسے تیز دھار تلوار پر چلنے سے تشبیہہ دی جاتی ہے کیوں کہ یہ معاملہ رسول کریم ﷺ کی ہستی مبارک کا ہے جو وجہ کائنات و جانِ جہان ہیں۔نعت کہنے کے لیے دل و جان عشق نبی ﷺ میں مبتلا ہو تو اللہ پاک شعر کہنے کی صلاحیت عطا کرتے ہیں کیوں کہ نعت ایک ایسی برکت والی صنف سخن ہے جو صرف عشاق کے ہاں ہی ظہور پذیر ہوتی ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleصحرا میں زندگی کا لنگر۔۔گونج/ڈاکٹر محمد عفان قیصر
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم : طبلہ مولانا کا اور مجرا سرکارکا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.