Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کلثوم رفیق کا افسانہ : نمک
افسانے

کلثوم رفیق کا افسانہ : نمک

ایڈیٹرفروری 23, 202425 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
women torture
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کمرے میں بیٹیاں بھی سوئی ہوئی تھیں۔۔۔۔ میر ی چارپائی تھوڑی سی فاصلے پر تھی۔۔۔۔۔۔ گہری نیند میں جب میرا بازو ہلایا۔۔۔ بہتیرا۔۔۔۔۔ ہا۔۔۔ ں۔۔۔ آ۔۔۔۔۔ ں کرکے کروٹ بدلی ۔۔ پر باز ہی نہ آۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرہانے کھڑے رہے
۔۔۔۔
آخر اٹھ کر گئی۔ دوسرے کمرے میں چٹائی پڑی تھی۔۔۔۔۔ نیچے لٹا دیا ۔۔ ۔۔۔۔
ذرا خیال نہیں کرتے۔
یہاں بھی تو عورت کو آسائش چاہئے۔۔۔۔ تھوڑا مجھے بھی جگا لو۔۔۔ آدھی سوئی۔۔۔ آدھی جاگی۔۔ ۔۔۔جب تک جاگی۔۔۔۔۔
میں اپنے وجود کی طلب وجود میں بھر کے دوبارہ بستر پر جا لیٹی۔۔۔ اور سونے کی کوشش کرتی رہی۔
آخر نیند آ ہی گئی۔۔۔ سارے دن کی تھکن تھی۔ کونسا کام والی آتی تھی۔۔۔ سارا دن کام ہی نہیں ختم ہوتے۔کہ تھوڑی سی کمر ہی ٹکا لوں۔
صبح اٹھ کر پانی کا دیگچا چڑھایا۔۔۔۔ پانی گرم ہوا تو بالٹی میں ڈال کر غسل خانے لے گئی اور ڈبکی لگا کر باہر نکلی۔۔۔۔۔ تو چولہے کے پاس کھڑے تھے۔۔۔ چاۓ کی کیتلی چولہے پر دھری تھی۔
"تجھے تو سارا دن ساری رات سونے سے ہی فرصت نہیں۔۔۔۔ نکمی عورت۔۔۔ چل ناشتہ بنا دے۔۔۔ جلدی سے۔۔۔ ”
انڈے میں تھوڑا نمک زیادہ ہو گیا۔۔۔ تو پلیٹ۔۔۔ ڈانس کرتی۔۔۔۔ انڈہ الٹتی۔۔ میرے پاس پلٹ آئی۔۔۔۔۔۔ نہ مجھ میں کوئی مزا ہے نہ میرے پکے انڈے میں۔۔! ہر شے میں نمک زیادہ ہی ہو گیا ہے۔ اگر جو بچوں کی لائن نہ لگی ہوتی۔۔۔۔ مجھے بھی کبھی کا انڈے کی طرح باہر الٹ چکے ہوتے۔ آدھا درجن بچوں نے دروازہ بند کیا ہے۔ سمجھو کہ کنڈی ہی لگا دی ہے۔
میں نے پانی گرم کرکے غسل خانے میں رکھ دیا۔۔۔۔ کپڑے استری کر دئیے۔۔۔۔ نہا دھو کر ، خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے ہی تھے ۔۔۔۔ کہ ہنسی کی آواز آئی۔۔۔۔۔۔
جانے ماسی حاجراں کی کونسی بات نے دل میں شگوفے کھلا دئیے تھے۔۔۔۔۔ماسی حاجراں بھی ناں۔۔۔۔۔سارا دن گلی میں ہی کھڑی رہتی ہے۔اور کیا کرے محلے کی خبر گیری بھی تو ضروری ہے ۔ چین کہاں آتا ہے اپنے گھر میں اسے۔
اور
میں
منے کے ابا کے دور جاتے ہوۓ قہقہے کی گونج دیر تک کانوں میں پہنے بیٹھی رہی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجسٹس شہزاد کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور جسٹس نعیم افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ
Next Article قومی اسمبلی: خواتین کی نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری، ن کو 19 اور پی پی کو 12 سیٹیں مل گئیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.