Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » برطانوی جمہوریت کی دو اولادیں ۔۔ شہزادعمران خان
اختصاریئے

برطانوی جمہوریت کی دو اولادیں ۔۔ شہزادعمران خان

ایڈیٹرجنوری 12, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

برطانیہ کی کوکھ سے 1947  ء میں پیدا ہونے والے دو ملک خود کو جمہوریت کے علمبرادار کہتے ہیں ۔ آئیے ان دونوں ملکوں کے جمہوری رویوں کا جائزہ لیتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ یہاں جمہوریت جمہور کے لئے کس قدر فائدہ مند ثابت ہوئی ۔ پاکستان میں جمہوریت کی تاریخ کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے ، پاکستان کے شہری جرائم کے بعد پھر سے برطانیہ کی گود میں جا چھپتے ہیں اور برطانیہ بھی کسی ماں کی طرح ہر برائی کیساتھ انہیں پناہ دے دیتا ہے، بلکہ پاکستان سے جمہوری ادوار میں لوٹی گئی دولت کو چھپانے اور اس کو جائز قرار دینے میں بھی مدد فراہم کرتاہے ۔ کہا جاتا ہےکہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس یہاں تو بھینس بھی برطانیہ کی اور لاٹھی بھی برطانیہ کی ہے، پاکستان کی جمہوریت کے زیادہ تر فیصلے برطانیہ میں کئے جاتے ہیں ۔ جمہوریت کی اصل روح یہ ہے کہ عوام کی طاقت سے اقتدار حاصل کیا جائے اور پھر اس کا بھر پور فائدہ بھی عوام کو ہونا چاہئے مگر جمہوری ادوار میں حکومت کرنے والے صاحبان اقتدار آج کس قدر دولت کے مالک ہیں وہ خود اس سے بے خبر ہیں کہ کہاں پر کتنی دولت چھپائی گئی ہے۔ اگر ان تمام صاحب اقتدار افراد کی دولت کا سرسری جائزہ لیا جائے تو اقتدار سے قبل اور اقتدار کے بعد ان کی دولت میں کس قدر اضافہ ہوا اس کا اندازہ مشکل ہے،یہ لوگ اقتدار کی نسل در نسل منتقلی کے حامی ہیں اور صرف اپنے خاندان کے افراد کے فائدے کے لئے لوگوں کااستحصال کیا جاتا ہے۔
جمہور کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے اب بات ہو جائے برطانیہ کی دوسری اور چھوٹی اولاد بھارت کی جس میں جمہوریت کا نام تو بہت لیا جاتا ہے مگر وہاں پر بسنے والے مختلف مذ اہب کے لوگوں پر جس طرح سے ظلم ڈھائے جاتے ہیں اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی ، ہر مذہب کے لوگوں پر ظلم بھارتی انتہا پسندوں کی روایت بن چکی ہے۔ بھارتیوں میں برداشت کا مادہ نہ ہونے برابر ہے ۔ دنیا میں کشمیر کا مسئلہ سب سے اہم ہے ، اقوام متحدہ کے احکامات کے باوجود وہاں کے نہتے مسلمانوں پر ظلم کرنا بھارت کی عادت بن گئی ہے جو اپنے ہی لوگوں پر ظلم کرتا ہے ۔کیا ایسے ممالک خود کو جمہوری کہنے کا کوئی حق رکھتے ہیں جمہوریت کے نام پر جمہور کو ظلم کا نشانہ بنانے والے دونوں جمہوری ملکوں کی ماں برطانیہ کو اب اپنی اولادوں کو جمہوریت کے اصل اصول بتاناچاہیئں‌‌ تاکہ ان ممالک کے عوام بھی جمہوریت کے ثمرات حاصل کر سکیں

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقصور میں تیسرے روز بھی کشیدگی : زینب کے والد کا تحقیقاتی افسر کے مسلک پر اعتراض
Next Article اندھیر نگری چوپٹ راج ۔۔ شاہد راحیل خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.