Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ساحر لدھیانوی کی ڈائریاں ، خطوط اور شاعری کباڑی کی دکان سے مل گئیں
اختصاریئے

ساحر لدھیانوی کی ڈائریاں ، خطوط اور شاعری کباڑی کی دکان سے مل گئیں

ایڈیٹرستمبر 10, 20193 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ممبئی : ساحر لدھیانوی کی اپنے ہاتھ سے لکھی نظموں اور دوسری تحریروں، ڈائریوں، خطوط اور فوٹوز کا ایک بنڈل بمبئی کے ایک کباڑی کی دکان میں ردی میں پڑا ملا ہے ۔



ایک این جی او فلم ہیری ٹیج فاؤنڈیشن نے یہ انمول خزانہ صرف تین ہزار روپے میں خرید لیا تاکہ یہ سب چیزیں محفوظ کی جاسکیں اور ان کی نمائش کا انتظام کیا جائے ۔ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شویندر سنگھ ڈنگر پور نے بتایا کہ ڈائریوں میں ساحر کی مصروفیات اور نظمیں تحریر ہیں ۔ کچھ کاغذات ساحر کے اشاعتی ادارے پرچھائیاں سے متعلق ہیں ۔ یہ سب اردو میں ہیں ۔ البتہ روی، ہربنس اور دوسرے دوستوں کے خطوط کچھ اردو میں ہیں اور کچھ انگریزی میں ۔



تصاویر کچھ ساحر کی اپنی ہیں ۔ کچھ میں بہنیں اور دوست ساتھ ہیں۔ کچھ لدھیانہ میں ان کے گھر کی ہیں۔ نظموں کا جائزہ لیا جارہا ہے. شاید کچھ غیر مطبوعہ بھی نکل آئیں ۔ گورودت کی 1957 کی فلم ” پیاسا” کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس میں ساحر کی زندگی کی جھلکیاں ہیں۔ اس فلم میں بھی شاعر کا کلام کباڑی کی دکان سے ملتا ہے ۔ شویندر سنگھ نے بتایا کہ ان کی ٹیم ایسی چیزوں کی تلاش میں رہتی ہے۔ ایک بار سادھنا کی بھی ایسی چیزیں ملی تھیں، ہم نے انہیں ٹھیک ٹھاک کرکے محفوظ کیا ہے. گورو دت کی فلم "بھروسہ” کی اصل ریل بھی ملی تھی. "افسوس ہوتا ہے ان چیزوں کو ایسی حالت میں دیکھ کر”۔
(‌بشکریہ : اسلم ملک صاحب )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ساحر لدھیانوی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’انڈیا بزورِ ہتھیار کشمیری مسلمانوں کو اقلیت بنانا چاہتا ہے‘ : شاہ محمود قریشی
Next Article کربلا میں یوم عاشور پر بھگدڑ سے 30 افراد جاں بحق 100 سے زیادہ زخمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عقیل عباس جعفری کی تحقیق:جب ساحر لدھیانوی نے ’بھیس بدلا‘ اور پاکستان چھوڑ کر انڈیا چلے گئے

اگست 16, 2021

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.