Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, نومبر 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن مانز نے عہدہ سنبھال لیا۔
  • ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ قدیم ہندوستانی لسانیات ، پانینی سے مولانا محمد حسین آزاد تک
  • ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فسطائی ریاست ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فضل الرحمان : ریاست کی نوکری سے ریاست کے مدمقابل آنے تک : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
  • نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
  • اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » برطرف ملازمین کیس میں حکومت کا یو ٹرن :فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے دو ہفتے کی مہلت مل گئی ۔
اہم خبریں

برطرف ملازمین کیس میں حکومت کا یو ٹرن :فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے دو ہفتے کی مہلت مل گئی ۔

ایڈیٹرستمبر 17, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے وفاقی حکومت کو برطرف ملازمین (بحالی) آرڈیننس ایکٹ 2010 کو منسوخ کر نے کے نتیجے میں ہزاروں سرکاری ملازمین ملازمین کی برطرفی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کے لیے دو ہفتے کا وقت دیا ہے۔
رجسٹرار آفس نے اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید کی جانب سے اس حوالے سے دائر کی گئی درخواست قبول کرلی۔ سپریم کورٹ رولز کے تحت 30 دن کے اندر نظرثانی پٹیشن دائر کرنا ہوتی ہے ۔اس معاملے میں نظر ثانی کی آخری تاریخ 17 ستمبر کو ختم ہورہی ہے۔
نظرثانی کی درخواست کے ذریعے ، حکومت سماعت کے پہلے دن فیصلہ معطل کرنا چاہے گی۔اعلیٰ قانونی افسر پہلے ہی ایکسپریس ٹریبیون کو تصدیق کرچکے ہیں کہ حکومت نے انہیں ہدایت دی تھی کہ وہ اس فیصلے کو چیلنج کریں جس سے ہزاروں افراد مختلف محکموں اور سرکاری اور نیم سرکاری کمپنیوں میں بے روزگار ہوگئے۔برطرف ملازمین کے قانون پر سپریم کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے کے لیے حکومت کا یو ٹرن حیران کن ہے کیونکہ اس سے قبل متعلقہ وزارت نظرثانی پٹیشن دائر کرنے سے گریزاں تھی۔ یہاں تک کہ وزیر اعظم عمران خان نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کے خلاف ایک سمری منظور کی تھی۔
تاہم ، برطرف ملازمین کے احتجاجی مظاہروں نے حکومت کو اپنا ذہن بدلنے پر مجبور کر دیا اور فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی۔
ہائیکورٹس کے مختلف فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر ، جسٹس مشیر عالم ، جسٹس قاضی محمد امین احمد اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بنچ نے حکومت کو ہدایت کی تھی کہ برطرف ملازمین کے تمام فوائد فوری طور پر بند کیے جائیں۔
"ایکٹ نے شہریوں کے ایک خاص طبقے کو ناجائز فائدہ پہنچایا ہے اور اس طرح سروس آف پاکستان میں ملازمین کے آرٹیکل 4 ، 9 اور 25 کے تحت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے اور آئین کے آرٹیکل 8 کے تحت کالعدم قرار دیا گیا ہے۔” جسٹس مشیر عالم نے کہا۔
عدالت نے برطرف ملازمین کی بحالی کے بعد "یکطرفہ” ادائیگی واپس لینے کا حکم دیا۔
تاہم ، اس نے مزید کہا کہ ترقی یافتہ ملازمین کو ان کے عہدوں کے لیے ملنے والے فوائد کو واپس نہیں کیا جانا چاہیے۔
( بشکریہ : ایکسپریس ٹربییون )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

برطرف ملازمین سپریم کورٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحامد میرکا کالم:حقانی قبیلہ، فیک نیوز اور خان صاحب
Next Article اعزاز سیدکا کالم:عمران فاروق قتل کیس: پس پردہ کیا کیا ہوا اور اس کہانی کا ایک کردار تمغہ شجاعت کا حقدار کیسے ٹھہرا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026

قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والے کو سپریم کورٹ نے 15 برس بعد بری کر دیا

جنوری 20, 2026

تجربہ گاہ اور پیڑ کی بربادی: وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 13, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن مانز نے عہدہ سنبھال لیا۔ نومبر 2, 2026
  • ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ قدیم ہندوستانی لسانیات ، پانینی سے مولانا محمد حسین آزاد تک نومبر 2, 2026
  • ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فسطائی ریاست ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 1, 2026
  • فضل الرحمان : ریاست کی نوکری سے ریاست کے مدمقابل آنے تک : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 31, 2026
  • گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ اکتوبر 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.