Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » معرکہ لاہور نہتی مریم اور مِلی کی بلی ۔۔ رضی الدین رضی
اختصاریئے

معرکہ لاہور نہتی مریم اور مِلی کی بلی ۔۔ رضی الدین رضی

ایڈیٹرستمبر 18, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles. columns and poetry of razi ud din razi at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

این اے 120 لاہور کے ضمنی الیکشن سے ایک روز قبل جب ایک محفل میں ہم سے سوال کیا گیا کہ کل کیا نتیجہ آئے گا تو ہم نے کسی تردد کے بغیر کہہ دیا کہ مسلم لیگ ن جیت جائے گی ۔ سب نے حیرت سے ہمیں دیکھا ۔ سب کی نظروں میں بہت سے سوال تھے ۔ ایک دوست کا کہنا تھا کہ جن قوتوں نے نواز شریف کو اقتدار سے الگ کیا اور جنہوں نے الیکشن سے ایک روز پہلے ان کی نظر ثانی کی درخواست بھی عجلت میں مسترد کرا دی تھی ، کیا وہ کل کے الیکشن میں ن لیگ کو کامیاب ہونے دیں گے ۔ ہم ان دوستوں کے ساتھ بحث نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن پھر بھی ہم نے کسی نہ کسی طرح انہیں مسلم لیگ کی جیت کے لئے ذہنی طور پر تیار کرنے کی کوشش کی ۔ ہمارے پاس بس ایک ہی دلیل تھی کہ میڈیا جو چاہے پیش گوئی کرے لیکن ہم یہ جانتے ہیں کی عوام کی عدالت کا فیصلہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہوتا ہے اور عوام کی عدالت بوٹ کی دھمک کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھتی ہے ۔
اسٹیبلشمنٹ نے سر دھڑ کی بازی لگا لی ۔ نون لیگ کو ہرانے کے لئے وہ مِلی کی بلی بھی تھیلے سے باہر لے آئے مگر بلے کے ساتھ ساتھ عوم نے مِلی کی کِلی بھی اُڑا دی ۔ ایک طرف مریم نواز تنہا تھیں‌اور مقابلے میں پورا خاندان اور جمہوریت دشمن قوتیں تھیں‌۔ یہ مریم کی صلاحیتوں کا امتحان تھا ۔ ایک ماہ پہلے تک ہم نے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے بہت سے دوستوں کو بھی مریم نواز کے خلاف گفتگو کرتے دیکھا تھا ۔ اسٹیبلشمنٹ کا کمال یہی تو ہے کہ انہوں ے جو کچھ اسٹیبلش کرنا ہوتا ہے کر دیتے ہیں اور اس مہارت کے ساتھ یہ سب کرتے ہیں‌کہ کسی کو گمان بھی نہیں‌ہوتا کہ پراپیگنڈہ کیوں ہو رہا ہے اور کہاں سے ہو رہا ہے ۔ آج معلوم ہو گیا ناں کہ مریم نواز کے خلاف محاذ کیوں گرم تھا ۔ ڈان لیکس کے معاملے میں بیٹیوں کو معاف کر دینے کا دعویٰ کرنے والوں نے مریم کو آخر وقت تک معاف نہ کیا۔ دہشت گرد حافظ سعید کے بینر تلے الیکشن لڑنے والی ملی مسلم لیگ جسے ہمارے دوست عباس برمانی نے ملی ٹینٹ مسلم لیگ کا نام دیا ہے اس مقابلے میں‌تیسرے نمبر پر آئی اور خوشی کی بات یہ ہے کہ ہماری پیپلز پارٹی کا نمبر اس کے بھی بعد آیا ہے ۔
بلاول اور زرداری کی پارٹی کی جگہ مسلم لیگ نے اس لئے لی کہ یہ پارٹی پہلی بار عوام کی تائید سے کامیاب ہوئی ۔اس مرتبہ کوئی حمید گل اس کی مدد کے لئے موجود نہیں‌تھا ۔ ہمارے پیپلز پارٹی کے دوست آج بھی خوابوں کی دنیا میں‌رہتے ہیں‌۔ نواز شریف کی کرپشن انہیں‌بہت بے چین رکھتی ہے لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ کرپشن سے تو خودان کے لیڈروں کے دامن بھی آلودہ ہیں‌۔
مسلم لیگ ن ایک طویل لڑائی کی طرف جا رہی ہے ۔ اس لڑائی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار یعنی حامد میر کے بھائی کی درخواست پر کلثوم نواز کو نا اہل بھی قرار دیا جا سکتا ہے لیکن اس طویل لڑائی کا ایک فائدہ ضرور ہو گا کہ مسلم لیگ ن خود کو عوام کے ساتھ جوڑنے میں کامیاب ہو جائے گی ۔ ہماری اس تحریر پر ہمارے بہت سے دوستوں کو شائد صدمہ بھی ہو گا لیکن ان کی خدمت میں ہم صرف ایک گزارش کرنا چاہتے ہیں‌۔گزارش یہ ہے کہ ہم خود بھی ن لیگ کی کرپشن کو نا پسند کرتے ہیں‌شریف برادران کے شاہانہ مزاج سے بھی واقف ہیں لیکن برا ہو ان قوتوں کا جنہوں نے نواز شریف کو بھی مزاحمت کی علامت بنا دیا ۔ ہم کیا کریں نہتوں کا ساتھ تو ہمیں دینا ہو گا ۔ ویسے بھی اب ن لیگ میں سے پیپلز مسلم لیگ کا ظہور ہو چکا ہے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکلثوم نواز نے این اے 120 کا معرکہ جیت لیا : پی ٹی آئی ہار گئی
Next Article این اے 120 : چھاؤنی شہر میں چلی آئی ۔۔ وجاہت مسعود
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.